میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوں
میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوں
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے (آمین)
شکریہ
پچھلے جوابات ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
واہ امی! جیتی رہیئے

شکریہ نایاب صاحب!
شکریہ بہن۔۔ جیتی، ہنستی مسکراتی رہیں
شکریہ محترم!
وہ تو پہلے ہی غنڈوں میں گھری ہوئی ہوتی ، استقبال کی نوبت کہاں آتی
کبھی نہ کبھی تو باری آہی جاتی۔ اقبال فرما گئے ہیں کہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71912/page-3