شکریہ سید زبیر بھائی، سلامت رہیں۔
شکریہ سید زبیر بھائی، سلامت رہیں۔
شکریہ
دادا
"بدمعاش شریف" کہنا چاہیے، جیسے "نواز شریف" ، "شہباز شریف" اور "راحیل شریف"
۔ ساری باتیں چھوڑیں اور چائے خانے میں چل کر میرے حساب میں چائے پئیں۔وعلیکم السلام آپی۔ شکریہ۔ کدھر ہے؟ کدھر ہے؟ یہ چائے خانہ؟ میں آتا ہوں ابھی ناشتہ کر کے



محفل چائے خانہ۔ اسد سے کہہ بھی دیا ہے کہ میرے مہمان متوقع ہیں۔ وہاں آپ کو نرم سی مسکراہٹ والا ایک ایسا شخص نظر آئے جو خود بھی چائے پی رہا ہو اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر چائے پلا رہا ہو تو سمجھ لیجیے گا کہ وہ شمشاد بھا ہیں۔۔۔۔اور لوگوں کے جھُرمٹ میں بیٹھ کر جو داستان سُنا رہا ہو نیز گیس وغیرہ کی عدم دستیابی پر آپ کو کتابیں جلا کر بھی چائے پِلانے پہ مُصر ہو تو فورا" سمجھ لیجیے گا کہ وہ محمد وارث بھائی ہیں۔( دونوں سے بچیے گا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اُن سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے)
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71912/page-4