السلام علیکم!

ہما حمید ناز — جون 14، 2015 5:27 صبح
خوش آمدید نوشین فاطمہ !
لئیق احمد — جون 14، 2015 5:42 صبح
خوش آمدید۔ آپ کی تاریخ سوری اب تک کی سوانح تو بہت دلچسپ ہے۔ :):)
امید ہے آپ کی وجہ سے محفل میں اردو ادب کو فروغ ملے گا۔ (آپ کے عربی پس منظر کی وجہ سے)
عبدالقیوم چوہدری — جون 14، 2015 10:36 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
آپ کے ابا جی کی طبعیت اب کیسی ہے ؟
اور ہاں کچن میں اے سی لگوا لیا ہے ؟
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 15، 2015 5:29 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
شکرا۔
:)
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 15، 2015 5:32 صبح
خوش آمدید۔ آپ کی تاریخ سوری اب تک کی سوانح تو بہت دلچسپ ہے۔ :):)
امید ہے آپ کی وجہ سے محفل میں اردو ادب کو فروغ ملے گا۔ (آپ کے عربی پس منظر کی وجہ سے)
آپ کی یہ بات درست ہے۔عربی پس منظر کو میں اپنی اردو مضبوط ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ تسلیم کرتی ہوں۔
:)
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 15، 2015 5:34 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
آپ کے ابا جی کی طبعیت اب کیسی ہے ؟
اور ہاں کچن میں اے سی لگوا لیا ہے ؟
بابا کافی بہتر ہیں۔کبھی کبھی طبیعت اپسیٹ ہو بھی جاتی ہے۔
کہاں لگوایا۔بس ٹھنڈی آہوں سے ہی گزارا کر لیتے ہیں۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 15، 2015 5:36 صبح
خوش آمدید نوشین فاطمہ !
شکریہ بہن !
عبدالقیوم چوہدری — جون 15، 2015 1:08 شام
کہاں لگوایا۔بس ٹھنڈی آہوں سے ہی گزارا کر لیتے ہیں۔
یہ اتنے گرم موسم میں ٹھنڈی آہوں کا بندوبست کیسے ہوتا ہے بھلا۔۔۔:battingeyelashes:
عمر سیف — جون 15، 2015 1:12 شام
خوش آمدید
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 16، 2015 2:46 شام
یہ اتنے گرم موسم میں ٹھنڈی آہوں کا بندوبست کیسے ہوتا ہے بھلا۔۔۔:battingeyelashes:
دیکھ لیں ہمارا کمال پھر۔
:)
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 16، 2015 2:46 شام
شکریہ۔
مغل اعظم — جون 16، 2015 8:16 شام
شاعری کہیں اسے یا مزاح لطیف
مزاج سے لگتی ہیں بے حد نفیس ۔۔۔۔۔ :p
اگر یہ شعر بن سکتا ہے تو میں آپ کی نذر کرتا ہوں۔ خوش آمدید محترمہ نوشین فاطمہ
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 16، 2015 11:11 شام
شاعری کہیں اسے یا مزاح لطیف
مزاج سے لگتی ہیں بے حد نفیس ۔۔۔۔۔ :p
اگر یہ شعر بن سکتا ہے تو میں آپ کی نذر کرتا ہوں۔ خوش آمدید محترمہ نوشین فاطمہ
شکریہ۔
:)
شعر بنا ہی تو دیا آپ نے۔
اوشو — جون 16، 2015 11:22 شام
خوش آمدید نوشین
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 16، 2015 11:24 شام
شکریہ
الف عین — جون 17، 2015 2:28 صبح
با قاعدہ قاعدے سے اس دھاگے میں خوش آمدید، محض اس دھاگے میں نہیں، اردو محفل میں!!
مغل اعظم — جون 17، 2015 4:56 صبح
شکریہ۔
:)
شعر بنا ہی تو دیا آپ نے۔
پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ اہل سخن کی محفل کا اثر ہونے ہی لگا مجھ پر بھی۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 17، 2015 11:08 شام
با قاعدہ قاعدے سے اس دھاگے میں خوش آمدید، محض اس دھاگے میں نہیں، اردو محفل میں!!
میرا شکریہ باقاعدہ طور پر قبول کیجیے۔
:)
نوشین فاطمہ عبدالحق — جون 17، 2015 11:09 شام
پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ اہل سخن کی محفل کا اثر ہونے ہی لگا مجھ پر بھی۔
مبارک ہو پھر تو
:)
مغل اعظم — جون 19، 2015 6:11 شام
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.82723/page-2