السلام علیکم!

قرۃالعین اعوان — جولائی 27، 2015 10:11 شام
اھلا" وسہلا" مرحبا:)
نوشین فاطمہ عبدالحق — جولائی 28، 2015 12:08 صبح
شکراً
نور وجدان — جولائی 29، 2015 8:18 صبح
مرحبا یا اختی !
درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
نوشین فاطمہ عبدالحق — جولائی 29، 2015 8:10 شام
مرحبا یا اخی!
درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
شکراً "اختی" ۔
:)
"اخی" بھائی کو اور "اختی" بہن کو کہتے ہیں ۔
عباس اعوان — جولائی 30، 2015 4:02 صبح
شکراً "اختی" ۔
:)
"اخی" بھائی کو اور "اختی" بہن کو کہتے ہیں ۔
ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ "ی" کس نسبت کو ظاہر کرتی ہے۔
:)
آداب
نوشین فاطمہ عبدالحق — جولائی 30، 2015 4:56 صبح
مرحبا یا اخی!
درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
نیز ،
"ی" کا اضافہ کسی بھی اسم کا ساتھ اپنا ذاتی تعلق ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ یعنی "اخی" کا مطلب ہوا "میرا بھائی" اور "اختی" کا "میری بہن" ۔ :)
صرف بھائی کہنا ہو تو "اخ"(مفتوح الالف) ، بہن تو "اخت" (مضمون الالف)۔
:)
نور وجدان — جولائی 30، 2015 5:47 صبح
نیز ،
"ی" کا اضافہ کسی بھی اسم کا ساتھ اپنا ذاتی تعلق ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ یعنی "اخی" کا مطلب ہوا "میرا بھائی" اور "اختی" کا "میری بہن" ۔ :)
صرف بھائی کہنا ہو تو "اخ"(مفتوح الالف) ، بہن تو "اخت" (مضمون الالف)۔
:)
چونکہ آپ عربی میں ماہر ہیں ۔۔۔آپ سے اب سلسلہ رہے گا ۔۔ عربی سیکھنے کا۔۔۔ انشاء االلہ
نایاب — جولائی 31، 2015 6:37 صبح
وعلیکم السلام
جیتی رہیں ہنستی مسکراتی رہیں آمین
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
خالد محمود چوہدری — جولائی 31، 2015 7:09 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں خوش آمدید
ابن رضا — جولائی 31، 2015 7:18 صبح
وعلیکم السلام ،خوش آمدید
نوشین فاطمہ عبدالحق — جولائی 31، 2015 11:39 صبح
تمام حضرات کا بےحد شکریہ !
:)
عباس اعوان — جولائی 31، 2015 1:45 شام
تمام حضرات کا بےحد شکریہ !
:)
خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟
:)
تجمل حسین — جولائی 31، 2015 4:14 شام
خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟
:)
وہ کہتے ہیں نا۔۔۔
کہ خواتین کی آپس میں نہیں بنتی۔ :)
نوشین فاطمہ عبدالحق — اگست 1، 2015 1:10 صبح
خواتین نے کیا بگاڑا ہے ؟
:)
یہ آخری تینوں "حضرات" کے لیے تھا نا !
ان سے قبل والوں سے تو گفتگو ہوتی رہی ۔
:)
عائشہ عزیز — اگست 2، 2015 11:35 صبح
خوش آمدید! :)
عباس اعوان — اگست 4، 2015 7:04 صبح
یہ آخری تینوں "حضرات" کے لیے تھا نا !
ان سے قبل والوں سے تو گفتگو ہوتی رہی ۔
:)
اچھا، مجھے استعمالِ لفظِ"تمام" نے مغالطے میں ڈال دیا
:)
نیرنگ خیال — اگست 12، 2015 12:48 شام
خوش عام دید
نوشین فاطمہ عبدالحق — اگست 12، 2015 11:37 شام
شکریہ میم !
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.82723/page-3