السلام علیکم

لاريب اخلاص — مارچ 28، 2019 1:16 شام
السلام علیکم!
کہتے ہیں کہ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا مجھے اردو سے بہت ہی لگن ہے اس کی خوبصورتی کے رنگ دیکھنے کے لیے ایک دن گوگل سے رابطے کیا لکھا تو کوٸی شعر تھا لیکن جانے کیسے میرا اللہ اس فورم پہ لے آیا اشعار تو پڑھتی رہی لیکن وہاں سب کی رائے ، بات، ادب، محبت سب بھی دل پر اثر کرتے رہے یقین کریں جیسے جیسے میں اسکے سحر میں اترتی گٸی اردو تو جیسے رگِ جان بنتی گٸی یہاں تک پہنچنے کے لیے بہت ہی پریشیانی سےبھی واسط رہا بالآخر کامیابی نصیب ہوٸی☺
یہاں مجھے اپنوں کی سی اپناٸیت بھی محسوس ہوٸی باقی اردو کی اصلاح تو ہوگی نا!
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 28، 2019 1:21 شام
وعلیکم السلام ،
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ ۔
اردو محفل کی یہی تو ایک عمدہ خوبی ہے کہ یہ اپنے سحر میں گرفتار کرلیتی ہے۔یہاں ان شاءاللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا بس نیت خالص ہو ۔
ربیع م — مارچ 28، 2019 2:10 شام
خوش آمدید
فلسفی — مارچ 28، 2019 2:13 شام
محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 28، 2019 3:11 شام
خوش آمدید لاریب اخلاص صاحبہ۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 28، 2019 3:16 شام
السلام علیکم محترم!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
خالد محمود چوہدری — مارچ 28، 2019 3:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — مارچ 28، 2019 4:09 شام
خوش آمدید لاریب
عظیم — مارچ 28، 2019 4:32 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
جان — مارچ 28، 2019 5:25 شام
خوش آمدید لاریب اخلاص صاحبہ۔
ام اویس — مارچ 28، 2019 5:30 شام
وعلیکم السلام ورحمة الله !
خوش آمدید لاريب اخلاص
گوگل بھائی بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں اردو کے دیوانوں کو محفل میں پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں ۔
لاريب اخلاص — مارچ 28، 2019 5:31 شام
خلوص کا محبتوں کا شکریہ تو نہیں ہوتا لیکن پھر بھی آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
لاريب اخلاص — مارچ 29، 2019 12:21 شام
اس فورم پہ مجھے رہنماٸی درکار ہے کہاں کیسے رساٸی ہو؟ رازداری کی کوٸی جا ہے اس فورم کے جہاں میں:) کہ بلا جھجک کچھ بھی پوچھ لیں۔
عظیم — مارچ 29، 2019 12:25 شام
اس فورم پہ مجھے رہنماٸی درکار ہے کہاں کیسے رساٸی ہو؟ رازداری کی کوٸی جا ہے اس فورم کے جہاں میں:) کہ بلا جھجک کچھ بھی پوچھ لیں۔
ذاتی پیغام میں آپ راز داری کی بات اگر پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتی ہیں۔
کسی بھی رکن کی پروفائل پر کلک کریں اور ذاتی پیغام ارسال کریں
لاریب مرزا — مارچ 29، 2019 4:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لاریب اخلاص :)
امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
لاريب اخلاص — مارچ 29، 2019 5:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لاریب اخلاص :)
امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
بہت شکریہ
سیکھنے سیکھانے کا عمل کبھی بھی ختم نہیں ہوتا نہ ہونا چاہیے
لاريب اخلاص — مارچ 29، 2019 5:50 شام
ذاتی پیغام میں آپ راز داری کی بات اگر پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتی ہیں۔
کسی بھی رکن کی پروفائل پر کلک کریں اور ذاتی پیغام ارسال کریں
شکریہ محترم
لاريب اخلاص — مارچ 29، 2019 6:01 شام
وعلیکم السلام ،
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ ۔
اردو محفل کی یہی تو ایک عمدہ خوبی ہے کہ یہ اپنے سحر میں گرفتار کرلیتی ہے۔یہاں ان شاءاللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا بس نیت خالص ہو ۔
سر نیت خالص ہے تبھی تو طوفانوں سے الجھ کے یہاں تک رساٸی حاصل ہوٸی ورنہ کہاں وقت اِدھر اُدھر بھٹکنے کا
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 29، 2019 6:06 شام
سر نیت خالص ہے تبھی تو طوفانوں سے الجھ کے یہاں تک رساٸی حاصل ہوٸی ورنہ کہاں وقت اِدھر اُدھر بھٹکنے کا
جزاک اللہ ،
اللہ کریم آپ کے سیکھنے کے جذبے کو ہمیشہ تازہ دم رکھیں ۔آپ کو کامیابی عطا فرمائیں ۔
لاريب اخلاص — مارچ 29، 2019 6:15 شام
وعلیکم السلام ورحمة الله !
خوش آمدید لاريب اخلاص
گوگل بھائی بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں اردو کے دیوانوں کو محفل میں پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں ۔
اور نیں تو کیا گوگل بھاٸی تسی گریٹ او
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.106162/