اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین
کوئی بھی بے ادبی والی بات نہیں بلکہ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ صاحب سخن کبھی بے ادب نہیں ہو سکتا ۔
اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین
آپ پر ابن سعید کا اثر ہو گیا؟
ادب و احترام میں مخاطب کو چھوٹا کہنا کب سے شامل ہوا؟
عارضی طور پر روح آگئی ہوگی
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
پائین۔۔۔ کچھ اپنے بارے میں بھی ارشاد فرمائیے۔
میں اور انکسار؟
ان کا مطلب تھا انکسار شکن۔
اللہ!
اردو محفل پہ آپ کی پینٹنگ دیکھی ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت پینٹنگ ہے میڈم

واہ واہ سبحان اللہ لاریب اپنی نظم بھی شامل کرو
شکراٙٙ
ممنونم
میں نے شامل کر رکھی ہے اردو محفل پہ اپنی نظم۔اب ڈھونڈ لو!
اوکے جب نیکسٹ ٹائم اردو محفل پہ آوں گی ڈھونڈ لوں گی
ڈھونڈو تو مانوں
خوش آمدید لاریب میری اس بات پہ ہنسنا ناں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.106162/page-3