اور نیں تو کیا گوگل بھاٸی تسی گریٹ او
اور نیں تو کیا گوگل بھاٸی تسی گریٹ او
شکریہ سر!
شکریہ محترم!
بہت شکریہ سلامت رہیے سر!
شکریہ!
بہت شکریہ!
بہت شکریہ سر!
شکریہ محترم!
شکریہ! خوش رہیں!
کیا آپ شاعری بھی کرتی ہیں ؟
بے حد شکریہ محترم!
آپیا شاید مبارکباد کی لڑی سمجھ کے مبارک دی۔سپاس گزار! اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیوں اور محبتوں سے نوازے آمین۔
محترم آپ کو کیا سمجھ نہیں آیا؟
تہہ دل سے شکر گزار ہوں میم!
انسان جو بھی اچھا لکھتا یا بولتا ہے اللہ کا خاص تحفہ ہوتا ہے۔ میں شاعرہ تو نہیں لیکن اکثر مجھے خواب میں شعر آئے نئے سال کی آمد تھی ایک دن پہلے مجھے یہ شعر ملا!
بھئ واہ ۔ ۔ خواب میں اشعا ر ۔ ۔ ۔ تو آپ کے اندر کہیں ایک شاعر ہے جو باہر آنا چاہتا ہے ۔ ۔ انتظار رہے گا اس کا ۔ ۔ اور باقی کام یہاں محفلین قافیہ، ردیف اور بحر سکھا کر پورا کر دیں گے ۔ ۔ پتہ ہی نہیں چلے گا اور کوئ اللہ کا بندہ آپ کا مسئلہ حل کر دے گا ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم کو طاقت دے ۔ ۔ آمین
آپی ،
آداب
آپی محفل کی ایک خصوصیت بیان کرنےکی کوشش کی ہے۔
آداب
آداب
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.106162/page-2