السلام علیکم

گُلِ یاسمیں — ستمبر 15، 2021 5:23 شام
جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
زیک بھائی ۔۔۔ آئے تو ہم یہاں بنتِ حوا بہنا کو خوش آمدید کہنے تھے مگر آپ کے جملے نے ہنسا دیا اور خوش آمدید کہنا بھلا دیا۔
محمد عبدالرؤوف — ستمبر 15، 2021 6:05 شام
خوش آمدید بہنا
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 15، 2021 6:10 شام
جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
مراسلہ تو چلیں ٹھیک ہی ہے، لیکن 'محفلی' آلودگی میں یکتائی ان کا خاصہ نہیں ہے۔
سید عاطف علی — ستمبر 15، 2021 6:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بنت_حواؔ
رومی — ستمبر 15، 2021 6:28 شام
خوش آمدید ماحولیاتی طلبہ:love:
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 6:54 شام
جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
اب ایسی بھی بات نہیں، اور بھی بہت سے لوگ اس کے متعلق آگاہی پھیلانے میں میرے ساتھ ہیں
:)
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 6:57 شام
خوب کیا آپ کسی طرح منسلک ہیں اسی سے؟
براہ راست میرا پیشہ وارانہ میدان تو نہیں، لیکن پولیمر کیمسٹری کا محقق ہوں تو دلچسپی ہے۔
نوید احمَد — ستمبر 15، 2021 6:57 شام
خوش آمدید
نوید احمَد — ستمبر 15، 2021 6:58 شام
مراسلہ تو چلیں ٹھیک ہی ہے، لیکن 'محفلی' آلودگی میں یکتائی ان کا خاصہ نہیں ہے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO:
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 7:08 شام
بہت شکریہ، اب مجھے بتائیے میں کیا کروں یہاں پر مزید
یہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟
نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
سید عاطف علی — ستمبر 15، 2021 7:18 شام
یہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟
نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
کسی کو نظر انداز کرنے کے فیصلے کی شروعات اتنی جلدی نہ کریں بھئی :D
زیک — ستمبر 15، 2021 7:24 شام
اب ایسی بھی بات نہیں، اور بھی بہت سے لوگ اس کے متعلق آگاہی پھیلانے میں میرے ساتھ ہیں
:)
آگاہی کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا تھا۔
سید عاطف علی — ستمبر 15، 2021 7:28 شام
آگاہی کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا تھا۔
میں بھی یہی سوچ رہا تھا ! مگر ستم دیکھو متفق کی ریٹنگ کا ✅✅✅
3 دفعہ سبز ٹک کا مطلب ہے ریٹنگ کی بھڑاس
عظیم — ستمبر 15، 2021 7:33 شام
سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔
شروعات تو ماشاء اللہ ہو چکی ہے! محفل میں خوش آمدید
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 7:34 شام
میں بھی یہی سوچ رہا تھا ! مگر ستم دیکھو متفق کی ریٹنگ کا ✅✅✅
3 دفعہ سبز ٹک کا مطلب ہے ریٹنگ کی بھڑاس
بھڑاس یوں بھی نکالی جا سکتی ہے ❌❌❌
:)
سید عاطف علی — ستمبر 15، 2021 7:37 شام
بھڑاس یوں بھی نکالی جا سکتی ہے ❌❌❌
:)
اپنا اپنا فیورٹ طریقہ ہے بھئی ۔
یہ والا تو زیک بھائی کو کہیں ۔🤭
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:12 شام
میں نے سب کی باتوں پر ایموجی ریئکٹ کرنا ہے لیکن اختیار نہیں مل رہا۔
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:15 شام
سیدھا اصلاح سخن کا راستہ دکھا دیں
بالکل، میری دلچسپی اسی سے متعلق ہے
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:15 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بہن
ڈھیر سارا شکریہ بھائی
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:18 شام
وعلیکم السلام
اطمینان سے محفل میں گھومیں پھریں ۔ اپنی دلچسپی کے مضامین پڑھیں پھر جس میں حصہ لینا چاہیں، حصہ لیں ۔بالکل اسی طرح جیسے یہاں شامل ہوئی ہیں۔
یہاں تو واقعی گھومتی ہوئی آئی ہوں لیکن دخول کے بعد عجیب سا محسوس ہو رہا ہے۔ آپ سب بہت اچھے معلوم ہوتے ہیں لیکن سسٹم نامانوس ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.117391/page-2