السلام علیکم

بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 3:09 شام
، معذرت چاہتی ہوں، تعارف کے آداب بھی نہیں جانتی۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں، میری شناخت بنت حوا ہی ہے
، اور میں یونیورسٹی میں ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہوں
دلچسپیوں میں پڑھنا لکھنا شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فورم میں شامل ہونا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔​
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 15، 2021 3:11 شام
، معذرت چاہتی ہوں، تعارف کے آداب بھی نہیں جانتی۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں، میری شناخت بنت حوا ہی ہے
، اور میں یونیورسٹی میں ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہوں
دلچسپیوں میں پڑھنا لکھنا شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فورم میں شامل ہونا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔​
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
سیما علی — ستمبر 15، 2021 3:25 شام
خوش آمدید بنت_حواؔ صاحبہ ۔۔۔
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 3:26 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بہت شکریہ محترم
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 3:28 شام
بہت شکریہ:love:
مجھے کچھ راہنمائی بھی عطا فرمائیے اس فورم کے حوالے سے
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 3:29 شام
، معذرت چاہتی ہوں، تعارف کے آداب بھی نہیں جانتی۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں، میری شناخت بنت حوا ہی ہے
، اور میں یونیورسٹی میں ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہوں
دلچسپیوں میں پڑھنا لکھنا شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فورم میں شامل ہونا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔​
محفل میں خوش آمدید بنت حوا
کس یونیورسٹی میں ہیں؟ اور ماحولیاتی علوم میں کیا کیا پڑھ رہی ہیں؟
فہد اشرف — ستمبر 15، 2021 3:46 شام
خوش آمدید
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 3:49 شام
محفل میں خوش آمدید بنت حوا
کس یونیورسٹی میں ہیں؟ اور ماحولیاتی علوم میں کیا کیا پڑھ رہی ہیں؟
شکریہ سر،
یونیورسٹی : فاطمہ جناح راولپنڈی
اور ماحولیاتی علوم ڈگری کا نام ہے جس میں اب تک کچھ کچھ جغرافیہ، ارضیات، موسمیات وغیرہ پڑھا ہے۔
عرفان سعید — ستمبر 15، 2021 4:03 شام
اور ماحولیاتی علوم ڈگری کا نام ہے جس میں اب تک کچھ کچھ جغرافیہ، ارضیات، موسمیات وغیرہ پڑھا ہے۔
میری دلچسپی ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ہے، اس لیے دریافت کیا۔
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 4:07 شام
شکریہ جناب
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 4:08 شام
میری دلچسپی ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ہے، اس لیے دریافت کیا۔
خوب کیا آپ کسی طرح منسلک ہیں اسی سے؟
زیک — ستمبر 15، 2021 4:09 شام
خوب کیا آپ کسی طرح منسلک ہیں اسی سے؟
جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
زیک — ستمبر 15، 2021 4:10 شام
خوش آمدید بنت حوا
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 4:14 شام
جی عرفان سعید اسے پھیلانے میں یکتا ہیں
:ROFLMAO:
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 4:14 شام
بہت شکریہ، اب مجھے بتائیے میں کیا کروں یہاں پر مزید
زیک — ستمبر 15، 2021 4:22 شام
بہت شکریہ، اب مجھے بتائیے میں کیا کروں یہاں پر مزید
یہاں جائیں۔ اپنی پسند کا سیکشن پڑھیں اور اس میں جو لکھنا چاہیں لکھیں۔
فہد اشرف — ستمبر 15، 2021 4:28 شام
یہاں جائیں۔ اپنی پسند کا سیکشن پڑھیں اور اس میں جو لکھنا چاہیں لکھیں۔
سیدھا اصلاح سخن کا راستہ دکھا دیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 15، 2021 4:50 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بہن
ام اویس — ستمبر 15، 2021 4:52 شام
، معذرت چاہتی ہوں، تعارف کے آداب بھی نہیں جانتی۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں، میری شناخت بنت حوا ہی ہے
، اور میں یونیورسٹی میں ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہوں
دلچسپیوں میں پڑھنا لکھنا شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فورم میں شامل ہونا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔​
وعلیکم السلام
اطمینان سے محفل میں گھومیں پھریں ۔ اپنی دلچسپی کے مضامین پڑھیں پھر جس میں حصہ لینا چاہیں، حصہ لیں ۔بالکل اسی طرح جیسے یہاں شامل ہوئی ہیں۔
عبید انصاری — ستمبر 15، 2021 5:21 شام
خوش آمدید :)
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.117391/