زیک — ستمبر 15، 2021 11:20 شام
میں نے سب کی باتوں پر ایموجی ریئکٹ کرنا ہے لیکن اختیار نہیں مل رہا۔
پوسٹس کی قید ہے اس کے لئے۔ آپ کے کچھ مراسلے بڑھ جائیں تو کر سکیں گی
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:21 شام
زیک بھائی ۔۔۔ آئے تو ہم یہاں بنتِ حوا بہنا کو خوش آمدید کہنے تھے مگر آپ کے جملے نے ہنسا دیا اور خوش آمدید کہنا بھلا دیا۔
آپ کی آمد ہی کافی ہے ، خیر مقدم کی حیثیت ثانوی ہے
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:22 شام
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:24 شام
خوش آمدید ماحولیاتی طلبہ
خوش آمدید ماحولیاتی طلبہ
ہاہا، شکریہ
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:24 شام
براہ راست میرا پیشہ وارانہ میدان تو نہیں، لیکن پولیمر کیمسٹری کا محقق ہوں تو دلچسپی ہے۔
خوب، پھر تو آپ کی معاونت درکار ہوگی مجھے یقینا
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:25 شام
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:26 شام
یہ بتائیے کہ اردو میں ِآپ کی دلچسپی کیا ہے؟
نثر، شاعری، مذہب، سیاست، گپ شپ ۔۔۔۔؟
سیاست کو چھوڑ کر باقی سب، الگ الگ تناسب سے
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:27 شام
کسی کو نظر انداز کرنے کے فیصلے کی شروعات اتنی جلدی نہ کریں بھئی
آپ کو کس نے نظر انداز کر دیا
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:27 شام
شروعات تو ماشاء اللہ ہو چکی ہے! محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:30 شام
پوسٹس کی قید ہے اس کے لئے۔ آپ کے کچھ مراسلے بڑھ جائیں تو کر سکیں گی
لو جی یہ کیا بات ہوئی، اب اسی چکر میں بےمعنی پوسٹس کرتی رہی تو فورم کا ہی نقصان ہوگا۔
دوسری بات، آپ نے شاعری پر منہ کیوں بنا لیا کہیں آپ کا شمار اساتذہ میں تو نہیں ہوتا؟؟؟؟
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
بنت_حواؔ
شکرگزار ہوں محترم
زیک — ستمبر 15، 2021 11:53 شام
لو جی یہ کیا بات ہوئی، اب اسی چکر میں بےمعنی پوسٹس کرتی رہی تو فورم کا ہی نقصان ہوگا۔
سپیمرز سے بچاؤ کے لئے ایسے اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔ بامعنی پوسٹس کرنا اتنا بھی مشکل نہیں۔ انہی سے گنتی پوری کر لیں۔
دوسری بات، آپ نے شاعری پر منہ کیوں بنا لیا کہیں آپ کا شمار اساتذہ میں تو نہیں ہوتا؟؟؟؟
شاعری اکثر بیکار کام ہے۔ بچہ بچہ آسانی سے کر سکتا ہے لہذا احتراز بہتر ہے۔
بنت_حواؔ — ستمبر 15، 2021 11:59 شام
سپیمرز سے بچاؤ کے لئے ایسے اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔ بامعنی پوسٹس کرنا اتنا بھی مشکل نہیں۔ انہی سے گنتی پوری کر لیں۔
شاعری اکثر بیکار کام ہے۔ بچہ بچہ آسانی سے کر سکتا ہے لہذا احتراز بہتر ہے۔
کس طرح کے مراسلے ارسال کر سکتی ہوں یہ بھی بتا دیجیے۔
اور شاعری بچہ بچہ تو کر سکتا ہوگا لیکن مجھے نہیں آتی، میں سیکھنا چاہتی ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 16، 2021 3:21 صبح
اور شاعری بچہ بچہ تو کر سکتا ہوگا لیکن مجھے نہیں آتی، میں سیکھنا چاہتی ہوں۔
استاذالاساتذہ جناب جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔
محمد وارث — ستمبر 16، 2021 7:14 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
علی وقار — ستمبر 17، 2021 5:25 صبح
استاذالاساتذہ جناب @جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔

علی وقار — ستمبر 17، 2021 5:26 صبح
خوش آمدید
شمشاد — ستمبر 17، 2021 10:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ام عبدالوھاب — ستمبر 17، 2021 8:03 شام
خوش آمدید

۔۔۔۔۔
بنتِ حوّا آپ کا نام سوشل میڈیا میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
بنت_حواؔ — ستمبر 20، 2021 6:40 صبح
خوش آمدید

۔۔۔۔۔
بنتِ حوّا آپ کا نام سوشل میڈیا میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
شکریہ بہت بہت۔۔۔
آپ کا مطلب میری ہم نام آئی ڈیز! میں تو مشہور ہونے سے رہی۔