السلام علیکم

بنت_حواؔ — ستمبر 20، 2021 6:41 صبح

استاذالاساتذہ جناب جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔

سب آپ کی بات پر ہنس کیوں رہے ہیںo_O
بنت_حواؔ — ستمبر 20، 2021 6:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ :)
بنت_حواؔ — ستمبر 20، 2021 6:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
بنت_حواؔ — ستمبر 20، 2021 6:45 صبح
شکریہ
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 20، 2021 12:45 شام
سب آپ کی بات پر ہنس کیوں رہے ہیںo_O
ماشاءاللہ سے یہ سب زیادہ ہنس مکھ احباب ہیں، اس لیے۔
لاريب اخلاص — ستمبر 20، 2021 1:39 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید حوا!
محب علوی — ستمبر 20، 2021 4:32 شام
خوش آمدید بنت حوا۔
اسی نام سے شاید ایک محفلین اور بھی تھیں ماضی میں، اس لیے ہی آپ کو نام منتخب کرتے ہوئے درمیان میں انڈر اسکور کا اضافہ کرنا پڑا۔
فاخر — ستمبر 20، 2021 4:40 شام
خو ش آمدید و مرحبا
اردو محفل فورم کا ممبر بننے پر تہہ دل سے مبارک و شکریہ !!
اگر آپ واقعتاً پڑھنے لکھنے اور شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتی ہیں، تو یہ فورم آپ کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا، کیوں کہ اس فورم پر ہر فن کے اساتذہ موجود ہیں ، جو آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ ہمیں امید کرنی چاہیے کہ :’یہ فورم آپ کے لئے مفید اور نیک فال ثابت ہوگا، اور آپ فو رم سے خاطر خواہ استفادہ بھی کریں گی‘ ۔
ان شاء اللہ الرحمٰن ۔
عمر سیف — ستمبر 20، 2021 7:48 شام
خوش آمدید
جاسم محمد — ستمبر 20، 2021 8:21 شام
عبدالقیوم چوہدری کی صحیح پنجابیوں والی حس مزاح ہے :)
علی وقار — ستمبر 20، 2021 8:28 شام
عبدالقیوم چوہدری کی صحیح پنجابیوں والی حس مزاح ہے :)
ناروے کی نسبت سے آپ کو ناروی بنانا انت تے اخیر اے۔ ویسے آپ اکیلے نہیں، نوح ناروی بھی شاعر ہو گزرے ہیں۔
بنت_حواؔ — ستمبر 24، 2021 10:07 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید حوا!
تہہ دل سے مشکور ہوں۔
بنت_حواؔ — ستمبر 24، 2021 10:08 صبح
خوش آمدید بنت حوا۔
اسی نام سے شاید ایک محفلین اور بھی تھیں ماضی میں، اس لیے ہی آپ کو نام منتخب کرتے ہوئے درمیان میں انڈر اسکور کا اضافہ کرنا پڑا۔
شکریہ سر، جی یہی وجہ ہے یقینا
بنت_حواؔ — ستمبر 24، 2021 10:09 صبح
خو ش آمدید و مرحبا
اردو محفل فورم کا ممبر بننے پر تہہ دل سے مبارک و شکریہ !!
اگر آپ واقعتاً پڑھنے لکھنے اور شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتی ہیں، تو یہ فورم آپ کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا، کیوں کہ اس فورم پر ہر فن کے اساتذہ موجود ہیں ، جو آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ ہمیں امید کرنی چاہیے کہ :’یہ فورم آپ کے لئے مفید اور نیک فال ثابت ہوگا، اور آپ فو رم سے خاطر خواہ استفادہ بھی کریں گی‘ ۔
ان شاء اللہ الرحمٰن ۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیر۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
ایس ایس ساگر — ستمبر 25، 2021 2:40 شام
خوش آمدید بہنا۔
بنت_حواؔ — دسمبر 23، 2021 11:37 صبح
بہت نوازش بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.117391/page-4