السلام علیکم

سندس راجہ — اکتوبر 28، 2010 5:01 شام
السلام علیکم
:nailbiting:
:confused:
:)
:cool:
اللہ حافظ
ناعمہ عزیز — اکتوبر 28، 2010 5:05 شام
خوش آمدید:)
کچھ اپنے بارے میں بتائیں؟
اپ تو جان چھروا رہےیا رہی ہیں:) ایسے تو ہم نہیں جانے دیتے کسی کو بھی:battingeyelashes:
ایم اے راجا — اکتوبر 28، 2010 7:13 شام
السلام علیکم اور محفل میں خوش آمدید، سندس راجا
طالوت — اکتوبر 28، 2010 9:30 شام
خوش آمدید سندس راجہ۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2010 9:31 شام
سندس کو تو رانی ہونا چاہیے،
اردو محفل میں خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 29، 2010 6:02 صبح
خوش آمدید سندس راجہ۔ اپنا تعارف تو بہت تفصیلی دیا ہے!!
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2010 7:21 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
فرخ منظور — اکتوبر 29، 2010 9:56 صبح
خوش آمدید سندس راجہ!
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 11:09 صبح
تعارف کیسے کرواوں میں کونسا پرائم منسٹر آف پاکستان یا پریذیڈنٹ آف پاکستان ہوں۔
سادی سے گھریلو لڑکی ہوں۔
علم کا حصول میرا مشغلہ ہے۔
اور کچھ جاننا ہے تو پوچھ لیں،
شمشاد — اکتوبر 29، 2010 11:27 صبح
بہت اچھا شوق ہے، تو اب تک یہ شوق کہاں تک پہنچا ہے؟
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 11:50 صبح
کتابوں سے نکل کر انٹرنیٹ کے سمندر میں غوطہ زن ہوں۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2010 11:51 صبح
ویسے پاکستان کے پرائم منسٹر یا صدر صاحب کو تعارف کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔ ان کو کون نہیں جانتا ؟؟
شمشاد — اکتوبر 29، 2010 11:53 صبح
کتابوں سے نکل کر انٹرنیٹ کے سمندر میں غوطہ زن ہوں۔

اس سمندر میں غوطہ زن ہونے سے پہلے غوطہ خوری کا لباس ضرور پہننا چاہیے۔
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 11:56 صبح
تمام سازو سامان کے ساتھ لیس ہو کر جنگ جہالت پر نکلی ہوں۔
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 11:57 صبح
ویسے پاکستان کے پرائم منسٹر یا صدر صاحب کو تعارف کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔ ان کو کون نہیں جانتا ؟؟
:)
بہت خوب
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2010 12:02 شام
نوازش :):)
فرخ منظور — اکتوبر 29، 2010 12:10 شام
سندس صاحبہ، اگر آپ اپنی تصویر اوتار میں نہیں لگانا چاہتیں تو نہ لگائیں لیکن کسی دوسرے کی تصویر لگانا بھی مناسب نہیں۔
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 12:13 شام
جناب میری اپنی ہی تصویر ہے۔ آپ کو چنداں پریشاں ہونے کی ضرورت نہیں۔
طالوت — اکتوبر 29، 2010 12:13 شام
تمام سازو سامان کے ساتھ لیس ہو کر جنگ جہالت پر نکلی ہوں۔
گھمسان کا رن پڑے ، شدت سے انتظار ہے ۔
سندس راجہ — اکتوبر 29، 2010 12:15 شام
گھمسان کا رن پڑے ، شدت سے انتظار ہے ۔
گھمسان اور رن دونوں کی ذرا وضاحت فر ما دیں تاکہ میرے اوپر چڑھی تھوڑی سی جہالت کی گرد اتر سکے۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.31944/