السلام علیکم

ایم اسلم اوڈ — نومبر 27، 2010 4:45 شام
اردو محفل پر خوش آمدید!
میر انیس — نومبر 27، 2010 10:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید سندس صاحبہ ۔ کہیں آپ ثمینہ راجہ کی بہن تو نہیں؟
عثمان — نومبر 28، 2010 2:55 صبح
خوش آمدید!
دیدار تصویر سے تو میں محروم رہا ہوں۔ لیکن یہ بات ہے کہ ایک تصویر کی کئی پروفائلز نیٹ پر مل جاتی ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مذکورہ خاتون خوش شکل ہیں۔ آپ اسے پیمانہ خوش شکلی بھی کہہ سکتے ہیں۔ :cool:
طارق کا شمیری — دسمبر 26، 2010 5:56 شام
محفل میں خوش آمدید سندس راجا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.31944/page-3