السلام علیکم

مقدس — جون 17، 2011 11:59 صبح
تو آپ چائے بھی پی لیں اور آئس کریم بھی کھا لیں ساری۔ اور ہمیں ایک گلاس ٹھنڈا سا پانی پلا دیں۔ :)

جی بھیا یہ لیں ٹھنڈا سا پانی
images
ابن سعید — جون 17، 2011 12:01 شام
جی بھیا یہ لیں ٹھنڈا سا پانی
images

جزاک اللہ خیر۔
ڈھیر ساری مسکانیں آپ کے لبوں پر سزاوار ہوں۔ آمین۔ :)
ابن سعید — جون 17، 2011 12:02 شام
images

چلیں بھیا آپ کے لیے یہ ساری والی

اس میں سے بھی آپ پہلے تھوڑا سا کھا لیں ناں۔ ہم اکیلے بھلا کیسے کھا سکیں گے؟ :)
شمشاد — جون 17، 2011 12:02 شام
بہت بہانے سے نکلوانے پڑتے ہیں ناعمہ سے پیسے، کنجوس ہے پرلے درجے کی۔ حالانکہ میں نے اسے کہا بھی ہے کہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے اس لیے مجھے دے ہی دو۔
مقدس — جون 17، 2011 12:04 شام
آمین
بھائی یہ نہ ہو نا کہ میں تھوڑی سی کھانے کے بہانے ساری کھا جاؤں۔۔ اس لیے پہلے آپ کھائیں
مقدس — جون 17، 2011 12:05 شام
بہت بہانے سے نکلوانے پڑتے ہیں ناعمہ سے پیسے، کنجوس ہے پرلے درجے کی۔ حالانکہ میں نے اسے کہا بھی ہے کہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے اس لیے مجھے دے ہی دو۔

ہاہاہاہا۔۔ وہ سب بہنوں سے نکلوانے مشکل ہوتے ہیں بھیا۔۔ اب تو کام آئیں گے ناں۔۔۔۔ پم آئس کریم جو کھائیں گے ان پیسوں سے اور گول گپے بھی
ابن سعید — جون 17، 2011 12:07 شام
آمین
بھائی یہ نہ ہو نا کہ میں تھوڑی سی کھانے کے بہانے ساری کھا جاؤں۔۔ اس لیے پہلے آپ کھائیں

تو کیا ہوا بھلا؟ آپ ساری آئس کریم کھا جائیں گی پھر تو اور بھی اچھا ہوگا۔ ہم کسی اور دن کھا لیں گے۔ :)
شمشاد — جون 17، 2011 12:08 شام
اچھا تو آپ بھی انہی میں شامل ہیں، کرتا ہوں کوئی بندوبست۔
مقدس — جون 17، 2011 12:11 شام
تو کیا ہوا بھلا؟ آپ ساری آئس کریم کھا جائیں گی پھر تو اور بھی اچھا ہوگا۔ ہم کسی اور دن کھا لیں گے۔ :)

یہ بات ہوئی ناں۔۔ چلیں یہ والی بھی میں ہی کھالیتی ہوں پھر بھیا۔۔ تھینک یوو
اچھا تو آپ بھی انہی میں شامل ہیں، کرتا ہوں کوئی بندوبست۔

ہاہاہاہاہاہاہا
اب میں نہیں ڈروں گی آپ کے ان لال بیگوں اور بلیوں سے
سچی
ابن سعید — جون 17، 2011 12:13 شام
اتنی بار شکریہ اور تھنکس کہا ہے آپ نے وہ بھی اپنے بھیا کو۔ اس کی سزا تو آپ کو ضرور ملے گی۔
مقدس — جون 17، 2011 12:25 شام
اپسسس
عادت سے ہو گئی ہے بھیا۔۔۔ آپ کو پتا ہے ناں یہاں پر ہر بات میں تھینک یو بولنا ہوتا ہے۔۔ اب یاد رکھوں گی کہ بھائیوں کو نہیں بولتے:)
شمشاد — جون 17، 2011 12:40 شام
بچپن کی عادتیں اتنی جلدی نہیں چھوٹتیں، اب دیکھیں ناعمہ ابھی تک چُوسنی پیتی تھی وہ تو اس کی ماما نے چُوسنی پر مرچیں لگانی شروع کیں تب جا کے اس نے چھوڑی۔
مقدس — جون 17، 2011 12:45 شام
ہاہاہاہاہاہاہا
شمشاد بھیا۔۔۔۔میں بھی کچھ ایسا ہی حربہ استعمال کرنا اسٹارٹ کرتی ہوں پھر تو
شمشاد — جون 17، 2011 12:53 شام
ضرور کریں لیکن ‘تھینک یُو‘ پر مرچیں کیسے لگائیں گی؟
مقدس — جون 17، 2011 1:03 شام
یہ تو مین نے سوچا ہی نہیں۔۔۔ آپ سوچ کر بتا دیں ناں
آخر اتنے اچھے بھائی ہیں
ناعمہ عزیز — جون 17، 2011 3:15 شام
سعود لالہ اتنی اچھی آئسکریم کے لئے شکریہ نہیں کہوں گی کیونکہ اگر آپ نہیں کھلائیں تو کون کھلائے گا مجھے؟:grin:
یار مقدس یہ جو شمشاد لالہ ہیں نا یہ تو ہر وقت میری چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں، اس لئے میں نے سوچا ہے کہ میں بھی ہر وقت انکی چغلیاں ہی کیا کروں گی۔:battingeyelashes:
شمشاد — جون 17، 2011 4:45 شام
میں تو بالکل بھی چغلیاں نہیں کرتا، ہاں اصلی والی بات بتائی تھی کہ میرے پیسے نہیں دے رہی۔
شمشاد — جون 17، 2011 4:47 شام
یہ تو مین نے سوچا ہی نہیں۔۔۔ آپ سوچ کر بتا دیں ناں
آخر اتنے اچھے بھائی ہیں

یہ جو یو کے کے رہائشی ہیں ناں ان کے لیے بہت مشکل ہے کہ تھینک یُو کہنا چھوڑ دیں۔
عائشہ عزیز — جون 18، 2011 12:25 شام
واؤ یہاں تو بہت مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں :)
سعود بھیا آپ کی طرف میری آئس کریم بھی ادھار ہے یاد ہے ناں آپ کو؟:battingeyelashes:
ابن سعید — جون 18، 2011 2:20 شام
واؤ یہاں تو بہت مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں :)
سعود بھیا آپ کی طرف میری آئس کریم بھی ادھار ہے یاد ہے ناں آپ کو؟:battingeyelashes:

پگلی، محض اپنے سعود بھیا پر ادھار ہی گنواتی رہیں گی یا کبھی ادھار وصول کرنے آئیں گی بھی؟ ہم تو کہتے ہیں کہ سارا ادھار آپ کی بھابھی کی جانب منتقل کر دیتے ہیں۔ پھر آپ دونوں ہی نمٹ لیجئے گا آپس میں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.33986/page-4