عائشہ عزیز — اکتوبر 4، 2012 12:51 شام
خوش آمدید بہنا
عاطف بٹ — اکتوبر 4، 2012 12:54 شام
السلام علیکم
میرا نام مائرہ ہے
اس فورم میں نئی ہوں امید ہے سب ویلکم کریں گے
وعلیکم السلام
مائرہ، یقین مانیں اگر آپ امید نہ بھی رکھتیں تب بھی یہاں موجود سب لوگ آپ کو ویلکم ہی کہتے!

بہت خوش آمدید۔
اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیے کہ کہاں تک اور کہاں سے حاصل کی؟ ہیں کس شہر سے؟ مشاغل کیا ہیں؟
محمد شعیب — اکتوبر 4، 2012 1:20 شام
خوش آمدید
مائرہ اپیا!

نیلم — اکتوبر 4، 2012 2:44 شام
خوش آمدید
محب علوی — اکتوبر 4، 2012 3:24 شام
شکریہ
غلطی ہو گئی شاید
تعلیم ابھی جاری ہے اور مرتے دم تک جاری ہی رہے گی
دلچسپی اچھی کتابیں پڑھنا ۔۔
کونسے مرحلے میں ہے تعلیم اور کن مضامین میں۔
محمدعمر — اکتوبر 4، 2012 4:35 شام
خوش آمدید
جی آیاں نوں
نایاب — اکتوبر 4، 2012 9:13 شام
محترمہ مائرہ بہنا اردو محفل پر دلی خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 5، 2012 4:05 صبح
خوش آمدید مائرہ۔ اردو میں لاگ ان ہونے میں کیا مشکل ہے۔ ممکن ہے کہ ہمزہ کی کنجی نہ معلوم ہو۔ محفل کے کی بورڈ میں سارے صوتی کی بورڈس کی طرح ہمزہ ’یو‘ کی کنجی پر ہے یعنی مائرہ لکھنے کے لئے یہ کنجیاں دبانی ہوں گی،
mauro
محمد وارث — اکتوبر 5، 2012 1:20 شام
خوش آمدید مائرہ صاحبہ
محمداحمد — اکتوبر 5، 2012 1:24 شام
خوش آمدید۔۔۔۔!
عبدالروف اعوان — اکتوبر 5، 2012 1:35 شام
خوش آمدید مائرہ صاحبہ

تبسم — اکتوبر 5، 2012 1:48 شام
السلام علیکم
میرا نام مائرہ ہے
اس فورم میں نئی ہوں امید ہے سب ویلکم کریں گے
وعلیکم اسلام
مائرہ سس یہاں امید نہیں رکہنا سس حق سے کہنا کے مجھے ویلکم کرئیں تاکے میں آپ کو جان پاؤں
ویلکم ۔ خوش آمدید ۔


نگار ف — اکتوبر 5، 2012 2:08 شام
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
کاشف اکرم وارثی — اکتوبر 5، 2012 3:16 شام
ناعمہ عزیز — اکتوبر 5، 2012 3:26 شام
خوش آمدید سس
زبیر حسین — اکتوبر 5، 2012 3:49 شام
السلام علیکم
میرا نام مائرہ ہے
اس فورم میں نئی ہوں امید ہے سب ویلکم کریں گے
خوش آمدید۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 5، 2012 3:58 شام
خوش آمدید
S. H. Naqvi — اکتوبر 5، 2012 4:52 شام
جی بجا فرمایا آپ نے بٹ صاحب۔۔۔۔!خوش آمدید مائرہ۔۔۔۔!
عثمان — اکتوبر 5، 2012 9:50 شام
وعلیکم السلام!
ویلکم!
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 9، 2012 6:32 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید!