مائرہ — اکتوبر 4، 2012 11:57 صبح
السلام علیکم
میرا نام مائرہ ہے
اس فورم میں نئی ہوں امید ہے سب ویلکم کریں گے
عمر سیف — اکتوبر 4، 2012 11:59 صبح
خوش آمدید مائرہ ۔۔
مقدس — اکتوبر 4، 2012 12:01 شام
وعلیکم السلام مائرہ
ویلکم
آپ کا نک نیم کچھ سمجھ نہیں آرہا
کیا رجسٹر کرتے ہوئے مائرہ لکھتے ہوئے ایسے لکھا گیا ہے؟
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:02 شام
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:04 شام
وعلیکم السلام مائرہ
ویلکم
آپ کا نک نیم کچھ سمجھ نہیں آرہا
کیا رجسٹر کرتے ہوئے مائرہ لکھتے ہوئے ایسے لکھا گیا ہے؟
پتا نہیں لیکن میں نے تو ٹھیک مائرہ لکھا تھا
اب ٹھیک کر سکتی ہوں کیا؟
محب علوی — اکتوبر 4، 2012 12:04 شام
خوش آمدیدہ مائرہ اور نام میں غلطی ہو گئی یا جان بوجھ کر ایسے لکھا ہے۔
کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے بھی بتائیں۔
مقدس — اکتوبر 4، 2012 12:04 شام
پتا نہیں لیکن میں نے تو ٹھیک مائرہ لکھا تھا
اب ٹھیک کر سکتی ہوں کیا؟
وہی مجھے بھی ایسا لگا تھا۔۔
یہ کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا
آپ کو مائرہ کرنا ہے ناں
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:06 شام
وہی مجھے بھی ایسا لگا تھا۔۔
یہ کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا
آپ کو مائرہ کرنا ہے ناں
جی انگلش میں مائرہ اگر ہو سکتا ہو تو بہتر ہے
مقدس — اکتوبر 4، 2012 12:07 شام
جی انگلش میں مائرہ اگر ہو سکتا ہو تو بہتر ہے
آپ سپیلنگ بتا دیں کہ کیسے کروانا ہے
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:08 شام
خوش آمدیدہ مائرہ اور نام میں غلطی ہو گئی یا جان بوجھ کر ایسے لکھا ہے۔
کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے بھی بتائیں۔
شکریہ
غلطی ہو گئی شاید
تعلیم ابھی جاری ہے اور مرتے دم تک جاری ہی رہے گی
دلچسپی اچھی کتابیں پڑھنا ۔۔
انیس الرحمن — اکتوبر 4، 2012 12:08 شام
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:13 شام
آپ سپیلنگ بتا دیں کہ کیسے کروانا ہے
ًًًیہاں انگلش لکھی ہی نہیں جا رہی
ایم اے آئی آر اے
یہ اسپیلنگ کر دیں پلیز
مقدس — اکتوبر 4، 2012 12:19 شام
ًًًیہاں انگلش لکھی ہی نہیں جا رہی
ایم اے آئی آر اے
یہ اسپیلنگ کر دیں پلیز
میں نے میسج کر دیا ہے مائرہ ۔۔
شمشاد — اکتوبر 4، 2012 12:20 شام
میرے خیال میں تو اردو میں ہی رہنے دیں "مائرہ"
اردو محفل میں خوش آمدید
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:20 شام
میں نے میسج کر دیا ہے مائرہ ۔۔
بہت شکریہ
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:21 شام
میرے خیال میں تو اردو میں ہی رہنے دیں "مائرہ"
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ
انگلش میں ذرا آسان لگتا ہے لاگ ان ہونے میں
شمشاد — اکتوبر 4، 2012 12:21 شام
میں نے اس کو "مائرہ" کر دیا ہے۔
شمشاد — اکتوبر 4، 2012 12:22 شام
شکریہ
انگلش میں ذرا آسان لگتا ہے لاگ ان ہونے میں
اردو میں تو اور بھی آسان ہو گا۔
مائرہ — اکتوبر 4، 2012 12:23 شام
میں نے اس کو "مائرہ" کر دیا ہے۔
اوکے جی شکریہ
جنید اقبال — اکتوبر 4، 2012 12:37 شام
خوش آمدید بہناں