السلام علیکم

مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:51 صبح
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:52 صبح
وعلیکم السلام
مائرہ، یقین مانیں اگر آپ امید نہ بھی رکھتیں تب بھی یہاں موجود سب لوگ آپ کو ویلکم ہی کہتے! :) :) :)
بہت خوش آمدید۔
اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیے کہ کہاں تک اور کہاں سے حاصل کی؟ ہیں کس شہر سے؟ مشاغل کیا ہیں؟
امید اچھی رکھیں تو ہی اچھا اچھا ہوتا ہے نا
تعلیم تو چلتی رہتی ہے ساری عمر اور ہماری بھی چل رہی ہے
مشاغل پڑھنے پڑھانے کے
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:53 صبح
شکریہ جی
چھوٹے بن گئے آپ تو پہلے ہی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:54 صبح
شکریہ نیلم جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:54 صبح
کونسے مرحلے میں ہے تعلیم اور کن مضامین میں۔
ابھی تو گھر داری کی تعلیم چل رہی ہے
اور گھر داری میں کون کون سے مضامیں ہوتے ہیں بھلا
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:55 صبح
خوش آمدید
جی آیاں نوں
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:55 صبح
محترمہ مائرہ بہنا اردو محفل پر دلی خوش آمدید
شکریہ نایاب جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:57 صبح
خوش آمدید مائرہ۔ اردو میں لاگ ان ہونے میں کیا مشکل ہے۔ ممکن ہے کہ ہمزہ کی کنجی نہ معلوم ہو۔ محفل کے کی بورڈ میں سارے صوتی کی بورڈس کی طرح ہمزہ ’یو‘ کی کنجی پر ہے یعنی مائرہ لکھنے کے لئے یہ کنجیاں دبانی ہوں گی،
mauro
اوئی کنجی پہلے تو سمجھ ہی نہیں آئی
نہیں کبھی موبائل سے لاگ ان ہونا پڑتا ہے نا اس لیے خیر یہ بھی اچھا ہے
لاگ ان کی اردو؟؟
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:58 صبح
خوش آمدید مائرہ صاحبہ
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:58 صبح
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 6:59 صبح
خوش آمدید مائرہ صاحبہ :flower:
شکریہ جی عبدالروف اعوان صاحب
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:00 صبح
وعلیکم اسلام
مائرہ سس یہاں امید نہیں رکہنا سس حق سے کہنا کے مجھے ویلکم کرئیں تاکے میں آپ کو جان پاؤں
ویلکم ۔ خوش آمدید ۔ :):)
شکریہ تبسم جی
لیکن پہلے امید پھر حق
ہے کہ نہیں ؟
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:00 صبح
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
شکریہ نگار جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:00 صبح
شکریہ ناعمہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:01 صبح
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:01 صبح
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:02 صبح
جی بجا فرمایا آپ نے بٹ صاحب۔۔۔ ۔!خوش آمدید مائرہ۔۔۔ ۔!
ہیں بٹ صاحب
میں نے تو انہیں صاحبہ سمجھ لیا تھا
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:03 صبح
وعلیکم السلام!
ویلکم!
شکریہ جی
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 7:03 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
شکریہ جی
Saira Ali — اکتوبر 9، 2012 7:20 صبح
السلام علیکم مائرہ جی ۔۔۔
امید ہے آپ کا وقت بھی یہاں اچھا گزرے گا۔۔۔
اپ کے بارے میں مزید جان کر خوشی ہوگی۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.55081/page-3