السلام علیکم

Muhammad Qader Ali — اکتوبر 9، 2012 8:22 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سہلا
مائرہ — اکتوبر 9، 2012 8:25 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا و سہلا
شکریہ جی
نیلم — اکتوبر 9، 2012 8:46 صبح
:)
تبسم — اکتوبر 9، 2012 1:17 شام
شکریہ تبسم جی
لیکن پہلے امید پھر حق
ہے کہ نہیں ؟
ہممممممممم ٹھیک کہا
کیسی ہیں آپ
محمد شعیب — اکتوبر 9، 2012 2:10 شام
اوئی کنجی پہلے تو سمجھ ہی نہیں آئی
نہیں کبھی موبائل سے لاگ ان ہونا پڑتا ہے نا اس لیے خیر یہ بھی اچھا ہے
لاگ ان کی اردو؟؟
داخلِ نوشتہ
محب علوی — اکتوبر 9، 2012 7:46 شام
ابھی تو گھر داری کی تعلیم چل رہی ہے
اور گھر داری میں کون کون سے مضامیں ہوتے ہیں بھلا

بہت زیادہ مضامین ہیں کس کس کا نام لوں :)
مدیحہ گیلانی — اکتوبر 9، 2012 7:52 شام
محفل میں خوش آمدید مائرہ!
مہ جبین — اکتوبر 10، 2012 2:48 صبح
وعلیکم السلام مائرہ
محفل میں خوش آمدید
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 3:39 صبح
خوش آمدید مائرہ صاحبہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.55081/page-4