گل بانو — دسمبر 8، 2012 8:07 شام
اچھا پھر ٹھیک ہے

ویسے اس بہانے کچھ لوگوں کو اپنی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا ہمیں بور کہہ کر
ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قرۃالعین اعوان — دسمبر 8، 2012 8:11 شام
خوش آمدید!
عاطف بٹ — دسمبر 8، 2012 8:52 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
یہ تعارف کا دھاگہ ہے تو اپنے بارے میں کچھ بتائیے!
مقدس — دسمبر 9، 2012 12:35 صبح
وعلیکم السلام اینڈ ویلکم
فاتح — دسمبر 9، 2012 1:03 صبح
یہ "اردو" محفل ہے بیٹا، انگریزی محفل نہیں

نئے آنےو الوں پر کیا تاثر چھوڑ رہی ہو؟

مقدس — دسمبر 9، 2012 1:04 صبح
یہ "اردو" محفل ہے بیٹا، انگریزی محفل نہیں
ہیں۔۔ میں نے ایسا کب بولا بھیا
فاتح — دسمبر 9، 2012 1:05 صبح
ہیں۔۔ میں نے ایسا کب بولا بھیا
"اینڈ ویلکم" کیا تھا؟
مقدس — دسمبر 9، 2012 1:07 صبح
اوہو بھیاااا۔۔ اتنا تو چلنا چاہیے ناں

فاتح — دسمبر 9، 2012 1:09 صبح
اوہو بھیاااا۔۔ اتنا تو چلنا چاہیے ناں
انجن اور پہیے لگا دو۔۔۔ پھر چل پڑے گا
مقدس — دسمبر 9، 2012 1:23 صبح
انجن اور پہیے لگا دو۔۔۔ پھر چل پڑے گا
لگا تو لیے ہیں بھیا

فاتح — دسمبر 9، 2012 1:35 صبح
اس سے پہلے کہ گل آپا یہاں آ کر یہ سوچیں کہ میں نے تعارف کا دھاگا کھولا اور فاتح نے اسے ہتھیا لیا، میرے خیال میں میرا پتلی گلی سے کٹ لینا ہی بہتر ہے۔

مقدس — دسمبر 9، 2012 1:36 صبح
اس سے پہلے کہ گل آپا یہاں آ کر یہ سوچیں کہ میں نے تعارف کا دھاگا کھولا اور فاتح نے اسے ہتھیا لیا، میرے خیال میں میرا پتلی گلی سے کٹ لینا ہی بہتر ہے۔
آپ ان کو جانتے ہیں کیا پہلے سے بھیا؟
فاتح — دسمبر 9، 2012 1:39 صبح
آپ ان کو جانتے ہیں کیا پہلے سے بھیا؟
یہ ہماری بہت عزیز آپا ہیں اور بہت عمدہ لکھاری ہیں۔ @یعقوب آسی صاحب اور
مدیحہ گیلانی صاحبہ کے توسط سے ان سے پہلی مرتبہ تعارف ہوا تھا۔
مقدس — دسمبر 9، 2012 1:41 صبح
یہ ہماری بہت عزیز آپا ہیں اور بہت عمدہ لکھاری ہیں۔ @یعقوب آسی صاحب اور
مدیحہ گیلانی صاحبہ کے توسط سے ان سے پہلی مرتبہ تعارف ہوا تھا۔
میں بھی آپا کہہ لوں۔۔ ان کو برا تو نہیں لگے گا ناں
فاتح — دسمبر 9، 2012 3:42 صبح
میں بھی آپا کہہ لوں۔۔ ان کو برا تو نہیں لگے گا ناں
تم میری ٹوئن بہن ہو لہٰذا جو میری آپا ہیں وہ تمھاری بھی آپا ہی ہوئیں۔

فلک شیر — دسمبر 9، 2012 3:44 صبح
Gull Bano صاحبہ....خوش آمدید...
عائشہ عزیز — دسمبر 9، 2012 4:12 صبح
اور جو فاتح بھیا اور مقدس آپی کی آپا وہ بھی میری بھی اپیا ہوئیں ناں
محفل میں خوش آمدید اپیا!

ناعمہ عزیز — دسمبر 9، 2012 4:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

عمر سیف — دسمبر 9، 2012 4:32 صبح
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 9، 2012 6:00 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
فاتح بھائی اور مدیحہ گیلانی صاحبہ کی گفتگو سے لگا کہ خاصی باغ و بہار شخصیت ہیں۔