السلام علیکم ! میرا نام گُل بانو ہے کچھ لکھنے پڑھنے سے دلچسپی ہے آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو بات رہے گی ۔
آپا! آپ کو یہاں کون لے آیا؟؟؟؟؟؟؟÷ بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں پر دیکھ کے
محفل میں خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا اس خوشی میں۔



