السلام علیکم

مدیحہ گیلانی — دسمبر 9، 2012 11:02 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
فاتح بھائی اور مدیحہ گیلانی صاحبہ کی گفتگو سے لگا کہ خاصی باغ و بہار شخصیت ہیں۔
جی شمشاد بھائی ۔۔آپ نے بلکل ٹھیک اندازہ لگایا ۔بانو آپا خاصی دلچسپ شخصیت کی مالکہ ہیں ۔ بزلہ سنجی اور حاضر جوابی ان کی شخصیت کا خاصہ ہیں ۔
مزمل شیخ بسمل — دسمبر 9، 2012 11:13 صبح
خوش آمدید گل بانو صاحبہ۔ محفل آپ میں ایک سینیئر ممبر کی امید رکھتی ہے۔ :)
ویسے فاتح بھائی اور مقدس بہنا کی آپا میری کون ہوئیں؟؟؟:surprise:
فاتح — دسمبر 9، 2012 11:47 صبح
خوش آمدید گل بانو صاحبہ۔ محفل آپ میں ایک سینیئر ممبر کی امید رکھتی ہے۔ :)
ویسے فاتح بھائی اور مقدس بہنا کی آپا میری کون ہوئیں؟؟؟:surprise:
بیٹا! آپ تو یقیناً آنٹی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ گل بانو آپا کے بچوں کی ہی عمر کے ہیں آپ :) لیکن آپا کہنے میں بھی کوئی قباحت نہیں۔
گل بانو آپا کی آمد سے محفل میں تین آپائیں ہو گئیں تعبیر آپا، مہ جبین آپا اور Gull Bano آپا :)
کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ :laughing:
محمد وارث — دسمبر 9، 2012 1:56 شام
خوش آمدید گل بانو صاحبہ
سیدہ شگفتہ — دسمبر 9، 2012 2:04 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
الف عین — دسمبر 9، 2012 3:43 شام
خوش آمدید گل بانو، لگتا ہے کہ آپ سے کچھ احباب پہلے سے واقف ہیں۔
محسن وقار علی — دسمبر 9، 2012 3:50 شام
:AOA::welcome:آنٹی جی۔
مہ جبین — دسمبر 9، 2012 4:35 شام
بیٹا! آپ تو یقیناً آنٹی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ گل بانو آپا کے بچوں کی ہی عمر کے ہیں آپ :) لیکن آپا کہنے میں بھی کوئی قباحت نہیں۔
گل بانو آپا کی آمد سے محفل میں تین آپائیں ہو گئیں تعبیر آپا، مہ جبین آپا اور Gull Bano آپا :)
کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ :laughing:
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟
میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟
گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
فاتح — دسمبر 9، 2012 4:58 شام
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟
میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟
گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
آپا! کانٹے کا مقابلہ مثبت معنوں میں استعمال کیا تھا :)
مہ جبین — دسمبر 9، 2012 5:07 شام
اچھا اچھا ۔۔۔۔۔۔ مجھے اسکا مطلب سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی ہوگئی ، معذرت
میں سمجھی تھی کہ شاید آپائیں اب ایک دوسرے کے مقابل ہونگی :)
مثبت معنوں میں تو اب " آپاز ٹرائنگل " بن گیا ہے
یعنی ہماری ٹولی مضبوط ہورہی ہے:heehee:
قیصرانی — دسمبر 9، 2012 5:09 شام
محفل پر خوش آمدید Gull Bano
فاتح — دسمبر 9، 2012 5:10 شام
اچھا اچھا ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے اسکا مطلب سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی ہوگئی ، معذرت
میں سمجھی تھی کہ شاید آپائیں اب ایک دوسرے کے مقابل ہونگی :)
مثبت معنوں میں تو اب " آپاز ٹرائنگل " بن گیا ہے
یعنی ہماری ٹولی مضبوط ہورہی ہے:heehee:
ارے معذرت کیسی۔۔۔میں نے ہی بالصراحت و الفصاحت و الوضاحت نہیں لکھا تھا۔۔۔ :)
ویسے کانٹے کے مقابلے کا مطلب نیکیوں میں سبقت بھی تو لیا جا سکتا ہے :)
مہ جبین — دسمبر 9، 2012 5:15 شام
ارے معذرت کیسی۔۔۔ میں نے ہی بالصراحت و الفصاحت و الوضاحت نہیں لکھا تھا۔۔۔ :)
ویسے کانٹے کے مقابلے کا مطلب نیکیوں میں سبقت بھی تو لیا جا سکتا ہے :)
اس میں تو میں زیرو پر ہی آؤٹ ہو جاؤں گی:oops:
اس لئے تو مقابلہ شروع ہونے پہلے ہی دستبرداری کا اعلان کردوں :eek:
فاتح — دسمبر 9، 2012 5:19 شام
اس میں تو میں زیرو پر ہی آؤٹ ہو جاؤں گی:oops:
اس لئے تو مقابلہ شروع ہونے پہلے ہی دستبرداری کا اعلان کردوں :eek:
دیکھا! میرا اندازہ درست تھا کہ یہاں "انکساری" میں بھی آپاؤں میں کانٹے کا مقابلہ چل پڑا ہے۔ اور انکساری بھی نیکی ہے۔ :)
مہ جبین — دسمبر 9، 2012 5:31 شام
اپنے عیبوں کو خود سے زیادہ کون جانے گا
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے :heehee:
( بسوں ،رکشوں والا شعر لکھنے پر معذرت ):)
نیلم — دسمبر 9، 2012 5:44 شام
خوش آمدید
محمدعمرفاروق — دسمبر 10، 2012 8:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
گل بانو — دسمبر 11، 2012 4:08 شام
مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا
لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟
میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟
گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت ہے
مجھے یقین ہے کہ گل بانو بھی ایسی ہی پروقار شخصیت کی مالک ہونگی ۔
اور اس محفل کی زینت میں اضافہ کریں گی۔
جی ضرور ہماری کوشش تو یہی ہوگی کہ سب کی امیدوں پر پورا اُتریں آپ سب کی باہمی محبت اور پُر لطف انداز ہمیں اچھا لگا اور آپ فاتح کی باتوں میں ہر گز نہ آئیے گا :)
گل بانو — دسمبر 11، 2012 4:10 شام
عمدہ شعر ہے
گل بانو — دسمبر 11، 2012 4:10 شام
شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/page-3