ایک اہم خبر جس کے جھوٹ ہونے کے امکانات بہت روشن ہیں
سنا ہے ہماری بھتیجی اس فصل میں ہمیں آم بھیج رہی ہیں!
میٹھے بھی اور بہت سارے بھی!
سنا ہے ہماری بھتیجی اس فصل میں ہمیں آم بھیج رہی ہیں!
میٹھے بھی اور بہت سارے بھی!
آپ تو سنجیدہ ہی ہوگئے ۔ لیکن یہ مکھی ۔۔۔۔۔ ہے تو شہد کی لیکن ڈراؤنی نہیں ہے

۔۔۔ پوچھ لیجئے، اپنی ذمہ داری پر ۔۔۔ !!! موصوفہ بھنبھناتے ہوئے یہ بھی فرما سکتی ہیں کہ:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/page-7