السلام علیکم

مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 2:26 شام
آہا ۔۔ گل بانو !!
تشریف لائیے! اور ایک دیگچہ بریانی کا بھی لائیے!۔
آپ کا یہاں ہونا اچھا لگا۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گی دیوانیاں دو (2)۔
مدیحہ گیلانی
اوہو انکل ۔۔ایک تو وہ یہاں تشریف لائیں دوسرا بریانی بھی لائیں وہ بھی دیگچہ بھر کر ۔۔۔۔:eek: اور ویسے بھی یہاں ایک دیگچے کا کام ہی نہیں ہے ماشاءاللہ محفلین کی تعداد ہزاروں میں ہے:) اور ہمیں بریانی یوں بھی پسند نہیں ہے :) ۔مگر یہ ہمیں دیوانیاں کس خوشی میں کہاتے ہیں آپ :cautious:
سلیمان اشرف — دسمبر 13، 2012 2:56 شام
خوش آمدید۔
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
محب علوی — دسمبر 13، 2012 3:03 شام
خوش آمدید گل بانو جی ،
اپنی طرف سے میں آپ کو خوش آمدید کہہ چکا تھا مگر پتہ چلا کہ محفل کی جانب سے میرا خوش آمدید نہیں پہنچا تو اس غلطی کی اصلاح کے لیے حاضر ہوں۔
محمد یعقوب آسی — دسمبر 13، 2012 5:55 شام
مدیحہ گیلانی
اوہو انکل ۔۔ایک تو وہ یہاں تشریف لائیں دوسرا بریانی بھی لائیں وہ بھی دیگچہ بھر کر ۔۔۔ ۔:eek: اور ویسے بھی یہاں ایک دیگچے کا کام ہی نہیں ہے ماشاءاللہ محفلین کی تعداد ہزاروں میں ہے:) اور ہمیں بریانی یوں بھی پسند نہیں ہے :) ۔مگر یہ ہمیں دیوانیاں کس خوشی میں کہاتے ہیں آپ:cautious:

یہی تو دیوانہ پن ہے عزیزہ مدیحہ گیلانی کہ آپ نے نہ صرف لوگوں کی گنتی شروع کر دی!۔ بلکہ یہ بھی باور کر لیا کہ سب لوگ بیک وقت حاضر بھی ہوں گے اور بریانی صرف گل بانو لائیں گی!
ارے، یہ تو دعوتِ شیراز ہے، ہر کوئی اپنی طرف سے کوئی نہ کوئی سوغات لائے گا، اور سب مل کے کھائیں گے۔
میری پسند کا تو آپ کو بھی پتہ ہے! مگر یہ موسم نہیں ہے، نا۔ ’’میٹھے ہوں اور بہت سارے ہوں‘‘!۔
مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 6:00 شام
مدیحہ گیلانی
یہی تو دیوانہ پن ہے عزیزہ مدیحہ گیلانی کہ آپ نے نہ صرف لوگوں کی گنتی شروع کر دی!۔ بلکہ یہ بھی باور کر لیا کہ سب لوگ بیک وقت حاضر بھی ہوں گے اور بریانی صرف گل بانو لائیں گی!
ارے، یہ تو دعوتِ شیراز ہے، ہر کوئی اپنی طرف سے کوئی نہ کوئی سوغات لائے گا، اور سب مل کے کھائیں گے۔
میری پسند کا تو آپ کو بھی پتہ ہے! مگر یہ موسم نہیں ہے، نا۔ ’’میٹھے ہوں اور بہت سارے ہوں‘‘!۔
نہیں انکل گنتی تو نہیں کی ہے آپکو یاد دلایا تھا کہ بریانی کا دیگچہ ناکافی ہو گا کچھ اور بندوبست بھی کر لیا جائے اور دیکھ لیجئے کہ آپ نے کس کمال کے ساتھ حل بتا دیا کہ اس دعوت شیراز میں سب لوگ چندا ڈالیں گے ۔۔۔اور یوں اس دعوت کا اہتمام کیا جائے گا ۔:battingeyelashes: ویسے آپ اس دعوت میں کیا لا رہے ہیں :daydreaming:ہم سے تو کسی بھی قسم کی توقع عبث ہو گی ۔۔۔:battingeyelashes:
محمد یعقوب آسی — دسمبر 13، 2012 6:21 شام
دیکھ لیجئے @
Gull Bano
!!
گل آپا، گل آپا کا ورد کرنے والی مادام مدیحہ گیلانی کے ارشادات!
ایک تو سوغات کو چندہ کہہ دیا، اور دِیا ایک ٹکا بھی نہیں بلکہ ٹکا سا جواب دے دیا!۔ خیر اِن کی طرف سے یہ کچھ بھی غنیمت ہے!
مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 6:25 شام
دیکھ لیجئے @

!!
گل آپا، گل آپا کا ورد کرنے والی مادام مدیحہ گیلانی کے ارشادات!
ایک تو سوغات کو چندہ کہہ دیا، اور دِیا ایک ٹکا بھی نہیں بلکہ ٹکا سا جواب دے دیا!۔ خیر اِن کی طرف سے یہ کچھ بھی غنیمت ہے!
کوئی نہیں انکل ہم تو انھیں بانو آپا کہتے ہیں :)۔۔۔گل آپا تو آپ فرما رہے ہیں :battingeyelashes: آپ نے فرمایا نہیں کہ آپ اس دعوت شیراز میں کیا لانے والے ہیں :rolleyes: ہم نے تو جو دینا تھا دے چکے :daydreaming:
محمد یعقوب آسی — دسمبر 13، 2012 6:30 شام
ہم تو اپنی پسند کی چیز لائیں گے! وہی ’’میٹھے ہوں اور بہت سے ہوں‘‘۔
شوق فرمائیے گا؟۔
Mango2-640x480.jpg
مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 6:32 شام
ہم تو اپنی پسند کی چیز لائیں گے! وہی ’’میٹھے ہوں اور بہت سے ہوں‘‘۔
شوق فرمائیے گا؟۔
قطعاَ نہیں ۔۔۔آپ خود ہی فرمایئے شوق ہم ایسا کوئی ذوق نہیں رکھتے۔
قرۃالعین اعوان — دسمبر 13، 2012 6:34 شام
اپیا کو تو نہ میٹھا پسند نہ بریانی :eyerolling:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 6:38 شام
اپیا کو تو نہ میٹھا پسند نہ بریانی :eyerolling:
جی عینی :) صرف بریانی پسند نہیں ہے لیکن رائس پسند ہیں ۔۔زیادہ دال چاول ۔۔اور میٹھا تو بلکل نہیں اچھا لگتا :)
قرۃالعین اعوان — دسمبر 13، 2012 6:40 شام
جی عینی :) صرف بریانی پسند نہیں ہے لیکن رائس پسند ہیں ۔۔زیادہ دال چاول ۔۔اور میٹھا تو بلکل نہیں اچھا لگتا :)
چلیں اپیا شکر ہے رائس بھی پسند ہیں آپ کو ورنہ مجھے لگا آپ کی ناپسندیدہ چیزیں زیادہ ہیں:heehee:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 13، 2012 6:47 شام
چلیں اپیا شکر ہے رائس بھی پسند ہیں آپ کو ورنہ مجھے لگا آپ کی ناپسندیدہ چیزیں زیادہ ہیں:heehee:
ناپسندیدہ تو نہیں کہتی کسی بھی چیز کو اور کہنا بھی نہیں چاہیئے ۔۔بس بندہ ناشکرا بہت ہے ۔ اللہ ہماری غلطیوں پر درگزر فرمائیں ۔:)
شاہد شاہنواز — فروری 27، 2014 8:53 شام
۔
ناپسندیدہ تو نہیں کہتی کسی بھی چیز کو اور کہنا بھی نہیں چاہیئے ۔۔بس بندہ ناشکرا بہت ہے ۔ اللہ ہماری غلطیوں پر درگزر فرمائیں ۔:)
صرف بندہ ناشکرا ہے؟ کچھ اظہارِ خیال بندیوں پر بھی تو ہونا چاہئے کہ نہیں؟
سلمان حمید — فروری 27، 2014 9:38 شام
بہت خوش آمدید :)
گل بانو — فروری 28، 2014 8:36 شام
خوش آمدید گل بانو جی ،
اپنی طرف سے میں آپ کو خوش آمدید کہہ چکا تھا مگر پتہ چلا کہ محفل کی جانب سے میرا خوش آمدید نہیں پہنچا تو اس غلطی کی اصلاح کے لیے حاضر ہوں۔
معذرت اس وقت ہمیں جواب دینا نا آیا :) شکریہ
گل بانو — فروری 28، 2014 8:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بانو آپا ۔۔۔ امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا آپکا یہاں :)
وقت تو اچھا گزرتا بشرطیکہ کہ ہم تشریف بھی تو لاویں :) ایک تو ہم بھی نا بس ۔۔۔۔۔ ارے بھئی مصروف ہووے ہیں اور کوئی بات نہیں :)
گل بانو — فروری 28، 2014 8:40 شام
شکریہ :)
گل بانو — فروری 28، 2014 8:44 شام
۔
صرف بندہ ناشکرا ہے؟ کچھ اظہارِ خیال بندیوں پر بھی تو ہونا چاہئے کہ نہیں؟
بندیاں تو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہی رہتی ہیں ، اور مزے کی بات اپنی شادی پر بھی :)
محمد یعقوب آسی — مارچ 1، 2014 1:40 صبح
بندیاں تو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہی رہتی ہیں ، اور مزے کی بات اپنی شادی پر بھی :)
اللہ کے شکر کا اس سے زیادہ بڑا اور کوئی موقع ہو بھی نہیں سکتا، مادام گل بانو ! خاص طور پر لڑکیوں کے لئے۔
:airplane::rose::bee:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/page-6