یہ تصویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں
یہ تصویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں
اگر تذکیر و تانیث میں مشکل ہو پر تو کافی کچھ ہو سکتا ہے مثلاً۔
یہ ہاتھوں کی دگنی کار کردگی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اور ہاں آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں، بلکہ کئی دفعہ پوچھا ہے پچھلے دنوں!
نایاب سسس نہیں بھائی ہیں
آپ پروفائل پک دیکھ کے اندازہ لگا لیں
شگفتہ آپی آپ نے میرا نام تو لکھ دیا ہے لیکن یہ کام میں تو نہیں کر سکوں گا۔ وجہ جاننے کے لیے آپ خود ہی ان کا پیغام پڑھیں
نظم بھی چاہے اور ایسی جو کسی شاعر کی لکھی نا ہو ایسی نظم تو کم از کم میں تلاش نہیں کر سکوں گا
نظم کس طرح کی چاہے یہ بتا دیں اگر تو انشاءاللہ تلاش کر کے دے دوں گا ورنہ خود ہی کوشش کروں گا
شکریہ بھائی۔۔۔۔
شکریہ سس
شکریہ
شکریہ بھائی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-4