شکریہ
شکریہ
شکریہ بھائی
شکریہ نیلم سس
جی جواب بھیجنے کے بعد پتا چلا کے نایاب سس نہیں بھائی ھیں۔۔۔معذرت نایاب بھائی

اسلام و علیکم بھائی۔۔۔تاخیر نہیں ہوئی۔۔سب نے بہت جلدی یللکم کیا اور اچھا لگا
شکریہ بھائی
میں تو اپنی بات کر رہا
۔۔۔۔ یہاں تو سب ہی اچھے ہیںارے شکریہ کیسا۔۔۔۔۔۔ ابھی بچا رکھو اسکے موقعے اور آئیں گے۔۔۔۔۔ کیوں میمی
آف کورس نینی بھیاا
کون سا شکریہ۔۔۔ اور کون نہیں دے رہا واپس
آپ واپس کریں شکریہ۔۔۔آپ نے کہا تھا شکریہ کی ضرورت نہیں ابھی
شکریہ بھائی
آپ بھی راکٹ کی رفتار سے چلتے ھیں
ہم نہیں تو۔۔۔۔
اور سنائیں کیسی ہیں آپ۔
اللہ کا شکر ھے۔۔۔آپ سُنائیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-5