السلام علیکم

نیرنگ خیال — دسمبر 16، 2012 3:47 شام
اچھا جی لیکن شکریہ آگے پہنچانے میں تو راکٹ کی رفتار دیکھائی ھے
وہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے:nerd: ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔ :nerd:
فہیم — دسمبر 16، 2012 3:50 شام
اللہ کا شکر ھے۔۔۔ آپ سُنائیں
جی کہیں کیا پیش کریں
کیا سننا پسند فرمائیں گی آپ :)
ویسے اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ٹھاک :)
اینجل — دسمبر 16، 2012 3:57 شام
جی کہیں کیا پیش کریں
کیا سننا پسند فرمائیں گی آپ :)
ویسے اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ٹھاک :)
جو آپ سننا چاہیں
فہیم — دسمبر 16، 2012 3:59 شام
جی سننے کی بات ہے تو آپ جو چاہیں سنادیں ہم سن لیں گے :)
اور اگر آپ کی مراد سنانا ہے تو وہ تو آپ کی پسند کے مطابق ہونا چاہیے نہ :)
اینجل — دسمبر 16، 2012 4:08 شام
وہ تو ہماری درویشی کا منہ بولتا ثبوت ہے:nerd: ۔ کہ کبھی کچھ بچا کر نہیں رکھتے۔ اصل تؤکل تو یہی ہے۔ :nerd:
آپ کی دور اندیشی کی داد دینے پڑے گی
اینجل — دسمبر 16، 2012 4:17 شام
جی سننے کی بات ہے تو آپ جو چاہیں سنادیں ہم سن لیں گے :)
اور اگر آپ کی مراد سنانا ہے تو وہ تو آپ کی پسند کے مطابق ہونا چاہیے نہ :)
ھمھم ھمم یہ بات ھے۔۔تو فرماءش کا پوطھا تو خود کی شاعری سُنائیں
فہیم — دسمبر 16، 2012 4:18 شام
ھمھم ھمم یہ بات ھے۔۔تو فرماءش کا پوطھا تو خود کی شاعری سُنائیں
یہ "خود" صاحب کونسی زبان کے شاعر گزرے ہیں :)
اینجل — دسمبر 16، 2012 4:20 شام
یہ "خود" صاحب کونسی زبان کے شاعر گزرے ہیں :)
یہ خود صاحب کا نام فہیم ھے
فہیم — دسمبر 16، 2012 4:24 شام
یہ خود صاحب کا نام فہیم ھے
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نے
لیکن خیر ایک بے تکی سی تک بندی تو ہم کہہ ہی دیتے ہیں :)
وہ آئی ہیں محفل میں، اینجل ہے جن کا نام
خوش آمدید ہے ان کو قبول کریں وہ ہمارا سلام
آداب عرض ہے :)
خرم شہزاد خرم — دسمبر 16، 2012 4:53 شام
مجھے نظم خزاں۔۔یہ سوکھے پتوں یہ پت جھڑ ٌے چاہیے 18 سے پہلے پلیزمدد کریں
آزاد نظم ہو جائے ؟؟؟
اینجل — دسمبر 16، 2012 5:07 شام
آزاد نظم ہو جائے ؟؟؟
جی ھو جائے۔ ۔ ۔خوش رھیں
اینجل — دسمبر 16، 2012 5:08 شام
یہ تو کافی خطرناک فرمائش کردی آپ نے
لیکن خیر ایک بے تکی سی تک بندی تو ہم کہہ ہی دیتے ہیں :)
وہ آئی ہیں محفل میں، اینجل ہے جن کا نام
خوش آمدید ہے ان کو قبول کریں وہ ہمارا سلام
آداب عرض ہے :)

بہت خوب جناب۔ ۔ ۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 5:20 شام
صفحہ ریفریش کر کے دیکھ لیں بٹیا شاید کوئی وقتی مسئلہ رہا ہو یا انٹرنیٹ سست ہو! :) :) :)

نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
نایاب — دسمبر 16، 2012 5:27 شام
نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
محترم بہنا کیا یہ تصویر نہیں نظر آ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ibn%201.jpg
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 5:31 شام
یہ ہاتھوں کی دگنی کار کردگی کے پیچھے کیا راز ہے؟ اور ہاں آپ کی بھابھی آپ کو پوچھ رہی تھیں، بلکہ کئی دفعہ پوچھا ہے پچھلے دنوں! :) :) :)

ایک ہاتھ میں چوٹ لگنے سے اس ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرنا ممکن تو دوسرے ہاتھ سے ہی سب کام کرنا پڑ رہے ہیں اس طرح دوسرے ہاتھ کی کار کردگی دگنی ہو گئی ہے۔ بھابھی کو آداب، خیریت سے ہیں وہ ؟ انہیں سلام پہنچا دیجیے گا۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 5:33 شام
محترم بہنا کیا یہ تصویر نہیں نظر آ رہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ibn%201.jpg

جی نایاب بھائی، دکھائی نہیں دے رہی
قیصرانی — دسمبر 16، 2012 6:00 شام
جی پیش کریں فروٹ چارٹ کہاںہے۔

یہ رہی فروٹ چاٹ
KwULv.png

سر! باقی جگہوں پر بھی لگادی ہے۔۔۔ :D
فہیم — دسمبر 16، 2012 6:01 شام
اور ہمارے لائق کوئی خدمت :)
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:01 شام
نہیں سعود بھائی، ابھی بھی دکھائی نہیں دیا ۔
جی نایاب بھائی، دکھائی نہیں دے رہی
پھر آپ اس ربط پر کلک کر کے دیکھیں کیا نظر آتا ہے؟ :) :) :)
ابن سعید — دسمبر 16، 2012 6:02 شام
ایک ہاتھ میں چوٹ لگنے سے اس ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرنا ممکن تو دوسرے ہاتھ سے ہی سب کام کرنا پڑ رہے ہیں اس طرح دوسرے ہاتھ کی کار کردگی دگنی ہو گئی ہے۔ بھابھی کو آداب، خیریت سے ہیں وہ ؟ انہیں سلام پہنچا دیجیے گا۔
یعنی نیٹ کارکردگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ویسے متاثر ہاتھ کون سا ہے؟ ہم دعا کریں گے کہ جلدی سے ہماری پیاری شگفتہ بٹیا کا ہاتھ ٹھیک ہو جائے۔ :) :) :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57399/page-6