اور اکنامکس سے زمانہِ طالبعلمی میں میری جان جاتی تھی
اور اکنامکس سے زمانہِ طالبعلمی میں میری جان جاتی تھی
صرف اکنامکس سے؟ خوش قسمت ہیں آپ! میں نے ایف ایس سی فزکس کے پرچے میں صرف ایک سوال "اٹمپٹ" کیا تھا اور وہ بھی کچھ اس طرح:
ہاہاہاہاہاہاہا
سوچتے ہوں گے کہ کبھی تو محب موقع دے تو کوئی اور بھی بولے
امید ہے کہ صفائی کے پورے نمبر ملے ہوں گے اور خوش خطی کے کٹ گئے ہوں گے۔ یعنی پلس مائنس زیرو
! محفل پر دلی
سفینہ بھابیوعلیکم السلام؛
شکر یہ بہنا۔
شکریہ۔
شکریہ۔
شکریہ!
میں نے اپنے ابتدائی تعارف میں بس دو لفظ لکھے تھے: "پروگرامر + شاعر"۔ مگر کچھ ساتھیوں نے مزید تفصیل کی فرمائش کی، تو میں نے دو تین گھنٹے لگا کر ایک کھٹی میٹھی سی کہانی بنا دی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/page-2