السلام علیکم

عمراعظم — فروری 21، 2013 7:01 صبح
خوش آمدید سفینہ بہن۔
انیس الرحمن — فروری 21، 2013 9:11 صبح
KwULv.png
محب علوی — فروری 21، 2013 10:40 صبح
خوش آمدید بیگم صاحبہ، اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور میرا اس وجہ سے وقت اچھا گزرے گا ۔ :LOL:
جہانزیب ، تمہارے سخت دنوں کی آمد آمد لگ رہی ہے مجھے اور دیکھو دھیان لگا کر کام کیا کرو ۔ :)
سمجھ رہے ہو نہ کیا کہہ رہا ہوں میں:LOL:
سفینہ پرویز — فروری 21، 2013 8:08 شام
خوش آمدید سفینہ بہن۔
شکریہ بھائ
سفینہ پرویز — فروری 21، 2013 8:12 شام
خوش آمدید بیگم صاحبہ، اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور میرا اس وجہ سے وقت اچھا گزرے گا ۔ :LOL:
شکریہ شکریہ۔ویسے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں سمجھے جناب۔
قرۃالعین اعوان — فروری 21، 2013 8:26 شام
خوش آمدید!
امیداورمحبت — فروری 21، 2013 8:42 شام
السلام علیکم سفینہ کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔
خوش آمدید اور بہت اچھا کیا محفل پر آکر :)
یہاں آپ کو اپنی دلچسپی سے جڑے دھاگوں میں شمولیت اختیار کرکے اچھا لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جہاں تک علم معاشیات کا تعلق ہے وہ میرا بھی پسندیدہ ہے
حسیب نذیر گِل — فروری 22، 2013 1:28 شام
خوش آمدید سفینہ پرویز اپیا
84580,xcitefun-welcome.gif
فرحت کیانی — فروری 22، 2013 1:40 شام
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید :)۔
شمشاد — فروری 22، 2013 1:55 شام
خوش آمدید بیگم صاحبہ، اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور میرا اس وجہ سے وقت اچھا گزرے گا ۔ :LOL:
شکریہ شکریہ۔ویسے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں سمجھے جناب۔

بھئی یہ آپ دونوں کا آپس کا معاملہ ہے۔ ہماری تو یہی دعا ہے کہ خوش خوش رہیں۔
الف عین — فروری 22، 2013 5:25 شام
خوش آمدید سفینہ، جہانزیب کا شکریہ کہ انھوں نے محفل کی رکنیت دلوائی۔ امید ہے کہ وہ بھی کبھی کبھی جھانک جایا کریں گے۔
سفینہ پرویز — فروری 22، 2013 8:34 شام
خوش آمدید سفینہ، جہانزیب کا شکریہ کہ انھوں نے محفل کی رکنیت دلوائی۔ امید ہے کہ وہ بھی کبھی کبھی جھانک جایا کریں گے۔
بہت بہت شکریہ۔
سفینہ پرویز — فروری 22، 2013 8:44 شام
السلام علیکم سفینہ کیسی ہیں آپ ۔۔۔ ۔

خوش آمدید اور بہت اچھا کیا محفل پر آکر :)
یہاں آپ کو اپنی دلچسپی سے جڑے دھاگوں میں شمولیت اختیار کرکے اچھا لگے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

اور جہاں تک علم معاشیات کا تعلق ہے وہ میرا بھی پسندیدہ ہے
و علیکم السلام؛ بہت شکریہ ۔میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں آپ سنایں؟
سفینہ پرویز — فروری 22، 2013 8:45 شام
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید :)۔
بہت شکریہ۔
سفینہ پرویز — فروری 22، 2013 8:46 شام
بھئی یہ آپ دونوں کا آپس کا معاملہ ہے۔ ہماری تو یہی دعا ہے کہ خوش خوش رہیں۔
آمین ۔شکریہ دعا دینے کے لیے۔
سفینہ پرویز — فروری 22، 2013 8:50 شام
شکریہ بھیا۔:happy:
ابن سعید — فروری 24، 2013 4:04 صبح
سفینہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ :) :) :)
ویسے ہمارا شہر نیو یارک سے کچھ زیادہ دور نہیں۔ اگر نیو یارک کا موسم اور وہاں کی بھیڑ بھاڑ پریشان کرے تو نارفاک کا دورہ کر جایا کریں۔ :) :) :)
سفینہ پرویز — فروری 24، 2013 4:17 صبح
بہت بہت شکریہ بھایُ۔ویسے آجکل تو نیو یارک کی سردی واقعی تنگ کرنے والی ہے۔
ابن سعید — فروری 24، 2013 4:28 صبح
بہت بہت شکریہ بھایُ۔ویسے آجکل تو نیو یارک کی سردی واقعی تنگ کرنے والی ہے۔
ہمارے پڑوسی شہر ورجینیا پیچ میں بھی برفباری ہوئی تھی لیکن ہمارے یہاں بس تھوڑی سی بوندا باندی کا ماحول رہا۔ ہم نے تو جہانزیب بھائی سے کئی دفعہ کہا کہ ہمارے شہر کا چکر لگا جائیں لیکن ان کو کام سے فرصت ملے تب نا۔ :) :) :)
محب علوی — فروری 26، 2013 9:03 صبح
ہمارے پڑوسی شہر ورجینیا پیچ میں بھی برفباری ہوئی تھی لیکن ہمارے یہاں بس تھوڑی سی بوندا باندی کا ماحول رہا۔ ہم نے تو جہانزیب بھائی سے کئی دفعہ کہا کہ ہمارے شہر کا چکر لگا جائیں لیکن ان کو کام سے فرصت ملے تب نا۔ :) :) :)

جہانزیب کا ماننا ہے کہ کام کام اور بس کام
آجکل کم از کم یہی حال ہے اس کا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/page-3