السلام علیکم

سفینہ پرویز — فروری 19، 2013 7:33 شام
میرا نام سفینہ پرویز ہے ۔ میں اپنے میاں کی خواہش پر اس محفل میں شریک ہو رہی ہوں ۔ اُمید ہے کہ یہاں اچھا وقت گزرے گا اور جلد ہی محفل کی سمجھ بوجھ آ جائے گی ۔
عاطف بٹ — فروری 19، 2013 7:37 شام
محفل میں خوش آمدید۔ یقیناَ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
شمشاد — فروری 19، 2013 7:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اب لگے ہاتھوں اپنے میاں جی نام بھی بتا دیں۔
اوشو — فروری 19، 2013 7:50 شام
اردو محفل پر خوش آمدید !
آپ کے میاں جی کا شکریہ جو انہوں نے آپ کو ادھر کا راستہ دکھایا۔
گمنام زندگی — فروری 19، 2013 7:58 شام
محفل میں خوش آمدید۔ یقیناََ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
میاں جی کابھی اچھا گُزر جائے گا ۔:D:D:D
:welcome:جی
سفینہ پرویز — فروری 20، 2013 4:11 صبح
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔میاں جی کا نام جہانزیب اشرف ہے۔اب یہ تو مجھے پتہ نہیں کہ میرا وقت اچھا گزارنے کے لیے یہاں کا راستہ دکھایا یا اپنا۔خیر فی الھال تو مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آ رہی۔
زین — فروری 20، 2013 4:23 صبح
خوش آمدید سفینہ آپی ۔
جہانزیب بھائی خود تو سالوں سے غائب ہیں اور آپ کو یہاں کا راستہ دکھا دیا۔ خوب :)
یقین جانیں آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔
مہ جبین — فروری 20، 2013 4:26 صبح
السلام علیکم سفینہ پرویز
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
امید ہے کہ آپ سے گاہے بگاہے گفتگو رہے گی انشاءاللہ
مہ جبین — فروری 20، 2013 4:31 صبح
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔میاں جی کا نام جہانزیب اشرف ہے۔اب یہ تو مجھے پتہ نہیں کہ میرا وقت اچھا گزارنے کے لیے یہاں کا راستہ دکھایا یا اپنا۔خیر فی الھال تو مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آ رہی۔
میرا خیال ہے کہ دونوں کا ہی وقت اچھا گزر جائے گا
آپکا اِدھر اور آپکے میاں جی کا اُدھر :)
آتی جاتی رہئے گا تو محفل کی سمجھ بھی آجائے گی اور تمام ارکان سے تعارف بھی ہوجائے گا
سفینہ پرویز — فروری 20، 2013 4:45 صبح
میرا خیال ہے کہ دونوں کا ہی وقت اچھا گزر جائے گا
آپکا اِدھر اور آپکے میاں جی کا اُدھر :)
آتی جاتی رہئے گا تو محفل کی سمجھ بھی آجائے گی اور تمام ارکان سے تعارف بھی ہوجائے گا
شکریہ مہ جبین۔
انشاءاللہ امید تو ہے آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
گمنام زندگی — فروری 20، 2013 4:57 صبح
کس کے ساتھ ؟؟ :sneaky:
ازراہِ تفنن :)
سید شہزاد ناصر — فروری 20، 2013 9:15 صبح
خوش آمدید
مجھے ادھر تیسرا دن ہے
مگر ایک لمحہ کے لئے بھی اجنبیت محسوس نہیں ہوئی
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بھی اچھا گزرے گا
سید زبیر — فروری 20، 2013 9:20 صبح
خوش آمدید
محب علوی — فروری 20، 2013 9:22 صبح
میرا نام سفینہ پرویز ہے ۔ میں اپنے میاں کی خواہش پر اس محفل میں شریک ہو رہی ہوں ۔ اُمید ہے کہ یہاں اچھا وقت گزرے گا اور جلد ہی محفل کی سمجھ بوجھ آ جائے گی ۔

السلام علیکم بھابھی ،
آج جہانزیب اشرف سے پتہ چلا تھا کہ آپ رجسٹرڈ ہو گئیں ہیں مگر شاید پاس ورڈ کا کوئی مسئلہ تھا جو اب لگتا ہے کہ حل ہو گیا ہے۔
انشاءللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور بالخصوص آپ کو جہانزیب کی کئی خوبیوں کا اندازہ یہاں رہتے ہوئے ہوگا، جہانزیب اس فورم کے اولین ممبران اور منتظمین میں سے ایک رہا ہے ، اس طرح وہ اس محفل کے بانی اراکین میں سے ایک ہے۔
محب علوی — فروری 20، 2013 9:23 صبح
خوش آمدید سفینہ آپی ۔
جہانزیب بھائی خود تو سالوں سے غائب ہیں اور آپ کو یہاں کا راستہ دکھا دیا۔ خوب :)
یقین جانیں آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔

جہانزیب اب ایک خاموش قاری ہے اور وقت ملنے پر دیکھتا تو رہتا ہے البتہ جواب نہیں دیتا۔
شیزان — فروری 20، 2013 9:43 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید سفینہ جی
محب علوی — فروری 20، 2013 9:45 صبح
ویسے تو ابھی باقاعدہ تعارف نہیں کروایا گیا ہے مگر میں کچھ معلومات مہیا کرتا چلوں۔
بھابھی (سفینہ پرویز) اکنامکس میں گولڈ میڈلسٹ ہیں ماشاءللہ۔
نیلم — فروری 20، 2013 9:45 صبح
خوش آمدید
نیلم — فروری 20، 2013 9:46 صبح
ویسے تو ابھی باقاعدہ تعارف نہیں کروایا گیا ہے مگر میں کچھ معلومات مہیا کرتا چلوں۔
بھابھی (سفینہ پرویز) اکنامکس میں گولڈ میڈلسٹ ہیں ماشاءللہ۔
زبردست :)
عائشہ عزیز — فروری 20، 2013 9:54 صبح
خوش آمدید اپیا :)
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/