اوہو "انہوں " نے
جو بتایا ہے بہت سارے ممبران کے بارے میں وہ اچھا ہے یا برا؟

سوری سفینہ کہ میں تعارف والا سیکشن نہیں دیکھتی اتنا اور آپ کا تعارف نہیں پڑھا اسی لیے
محفل پر باقاعدگی سے آنے اور نئے ممبران کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ سے آپ دونوں جلد ہی جان جائیں گے سب کے بارے میں اور
نئے ممبران بھی بہت اچھے ہیں ۔
ارے تو کہا کیوں نہیں مانا جہانزیب کا بتانا تھا نا مجھے اور وہ بھی اچھی طرح حق جما کر اور میری کلاس بھی لینی تھی کہ میں نے آپ کو خوش آمدید کیوں نہیں
کہا اور سمجھتی کیا ہوں میں خود کو جو ایسا نہیں کیا
