ایسی بھی کوئی بات نہیں اس سے پہلے عنیقہ ناز مرحومہ نے بھی اپنی تصویر لگا رکھی تھی۔
اس لحاظ سے تو میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی ہوں۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں اس سے پہلے عنیقہ ناز مرحومہ نے بھی اپنی تصویر لگا رکھی تھی۔
اوئی میں تو آپ سے بڑی ہوں۔۔ میں نے تو نہیں اپیا کہنا اب

محب بھائی ان بیچاری کو ذرا انجوائے تو کرنے دیں۔۔ آتے ساتھ کام پر لگا دیا
آپ میرا ٹیلنٹ دیکھیں عمر نہیں
ہاں پر وہ تو ان کے بلاگ پر تھی نا
ہاہاہا۔پہلے آپ اپنی عمر بتاوُ پھر میں فیصلہ کروں گی کہ میں نے آپا کہنا ہے یا نہیں۔
اچھاااااااااااا۔چلیں پھر ٹھیک ہے۔
ویسے مجھے بھی یہ درس کافی عرصے سے مل رہا تھا بالآخر میں نے بھی اس بارے میں سوچ ہی لیا۔
آپ کو درس جہانزیب بھائی سے مل رہا تھا یا پھر اپنے امی ابو سے؟
جی بھائی ضرور انشاءاللہ ۔مجھے پہلے بھی یہ مشورہ میرے مجازی خدا دے چکے ہیں۔
امی ابو سے نہیں بلکہ آپ کے جہانزیب بھائی سے۔
نہیں ابھی نہین دیکھا وہ لنک ۔
شکریہ۔
مقدس آپی کی تاریخ پیدائش 1985 کی ہے۔(جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے)
چلیں ٹھیک ہے پھر میں آپ کو مقدس ہی کہوں گی اگر آپ کو اعتراض نہ ہوتو؟
سفینہ پرویز بہن۔ مقدس جو چاہے کہے کہنے دیں۔ اس کی طرف سے سب چلتا ہے۔ مجھے "انکل بھیا" کہتی ہے!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/page-7