السلام علیکم

راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:08 شام
میں ایک دو دن پہلے ہی آیا ہوں آپ سب کا مہمان ہوں ۔۔۔۔ :nerd:
سپین میں ہوتا ہوں پا کستان گجرات سے تعلق ہے۔۔۔۔
بہت اچھا لگا یہاں آ کر سب لوگوں کی باتیں سن کر بہت اپنا اپنا سا لگ رہا ہے سب۔۔۔۔۔ اللہ سب کو بہت خوشیاں دے ( امین)۔۔۔۔
عمیر شہزاد — اپریل 6، 2013 9:13 شام
بھائی میں بھی آج ہی آیا ہوں۔ آپ کی کرپا سے :پ
عمیر شہزاد — اپریل 6، 2013 9:14 شام
اللہ آپ کو خوش رکھے بہت اچھا لگا یہ فورم :)
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:15 شام
ہا ہا ہا ہا ہا ہا :applause:
شمشاد — اپریل 6، 2013 9:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
گجرات کے کس قصبے یا گاؤں سے تعلق ہے؟
شمشاد — اپریل 6، 2013 9:36 شام
بھائی میں بھی آج ہی آیا ہوں۔ آپ کی کرپا سے :پ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمیر آپ اپنے تعارف کا الگ سے دھاگا کھولیں۔
محمداحمد — اپریل 6، 2013 9:37 شام
خوش آمدید۔۔۔۔!
اُمید ہے یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ بلکہ آپ تو وقت گزاری کے لئے ایک ہمنوا بھی ساتھ لے کر آئے ہیںِ۔ :)
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:39 شام
گجرات کھاریاں ڈنگہ کی طرف ایک چھوٹا سا گا ؤں ہے :lol:
دہکڑ نام کا وہاں سے ہوں میں۔۔۔ :hypnotized:
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:40 شام
خوش آمدید۔۔۔ ۔!
اُمید ہے یہاں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ بلکہ آپ تو وقت گزاری کے لئے ایک ہمنوا بھی ساتھ لے کر آئے ہیںِ۔ :)
ہا ہا ہا جی بھا ی ہی ہی ہی ہی :chill:
ماہا عطا — اپریل 6، 2013 9:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔​

مزمل شیخ بسمل — اپریل 6، 2013 9:46 شام
خوش آمدید۔ :)
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:53 شام
شکریہ بھائ۔۔۔۔۔۔۔ 8)
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔​


شکریہ مانو بہن :angel:
ماہا عطا — اپریل 6، 2013 9:56 شام

ھممم آج ہی آپ کی انٹری ہوئی ہے۔۔۔کیسا لگا یہ فورم۔۔۔:)
اور کیسے آنا ہوا اردو محفل میں۔۔۔۔:battingeyelashes:
الف عین — اپریل 7، 2013 9:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
مہ جبین — اپریل 7، 2013 9:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
نایاب — اپریل 7، 2013 9:11 صبح
محترم راسب علی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محسن وقار علی — اپریل 7، 2013 9:16 صبح
:waslam::welcome::bighug:
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 9:22 صبح
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ یہاں فورم میں آ کر واقعی بہت اچھا لگا خوش رہیے مسکراتے رہیے :)
بھلکڑ — اپریل 7، 2013 9:34 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.62220/