السلام علیکم

راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 12:35 شام
سب کا ایک دوسرے کے لیئے پیار دیکھا۔۔۔۔۔۔۔
:battingeyelashes:
ماہا عطا — اپریل 7، 2013 12:39 شام
:)
نیلم — اپریل 7، 2013 12:41 شام
خُوش آمدید
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 12:42 شام
مانو بہن آپ بھی تو کچھ ہی وقت سے ہیں یہاں کیسا لگتا ہے آپ کو یہاں ۔۔۔
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 12:43 شام
شکریہ :battingeyelashes:
ماہا عطا — اپریل 7، 2013 12:47 شام
مانو بہن آپ بھی تو کچھ ہی وقت سے ہیں یہاں کیسا لگتا ہے آپ کو یہاں ۔۔۔

ھمممم راسب بھائی جی ہم بھی زیادہ پرانے نہیں ہیں۔۔۔۔:D
ہمیں یہاں کے ممبرز کے بارے میں بھی زیادہ نہیں پتہ تھا۔۔۔۔بس ہم یہاں آتے جہاں نثر میں جا کے تحریریں پڑھتے۔۔۔۔ریٹنگ کرتے۔۔۔:p
پھر سوچا خود کا لکھا بھی کچھ پوسٹ کریں۔۔۔:battingeyelashes:
پوسٹ کیا سب نے حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔پھر آہستہ آہستہ سب سے گپ شپ بھی کی تو پتہ چلا ۔۔۔۔ہم نے اتنا ٹئم گپ شپ کیوں نہ کی ۔۔:)
ہمیں تو بھائی یہ فورم اور یہاں کے بھیا اور بہنا لوگ بہت ہی پسند آئے:) ۔۔۔۔
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 12:49 شام
واوووووو سہی یہی سب کچھ محسوس کیا ہم نے بھی (y)
مقدس — اپریل 7، 2013 12:52 شام
واوووووو سہی یہی سب کچھ محسوس کیا ہم نے بھی (y)
اب آپ بھی شروع ہو جاؤ چھوٹے نام والے بھائی :rollingonthefloor:
ماہا عطا — اپریل 7، 2013 12:53 شام
واوووووو سہی یہی سب کچھ محسوس کیا ہم نے بھی (y)

ھممممم:)
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 12:54 شام
ہی ہی ہی ہی ہی آپ ابھی ہو میں سمجھا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو جی ہو گئے شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chill:
مقدس — اپریل 7، 2013 12:56 شام
ہی ہی ہی ہی ہی آپ ابھی ہو میں سمجھا کچھ نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لو جی ہو گئے شروع۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:chill:
کیا سمجھے بھائی :rollingonthefloor:
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 1:00 شام
کے آپ سو گئے :sleepy:
آپ گئے ہو کے گئی ہو :timeout:
مقدس — اپریل 7، 2013 1:02 شام
کے آپ سو گئے :sleepy:
آپ گئے ہو کے گئی ہو :timeout:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 1:04 شام
ہا ہائے آپ کو اتنی ہنسی آتی ہے :sick:
عائشہ عزیز — اپریل 7، 2013 4:09 شام
خوش آمدید بھیا!
تلمیذ — اپریل 7، 2013 4:19 شام
گجرات کھاریاں ڈنگہ کی طرف ایک چھوٹا سا گا ؤں ہے :lol:
دہکڑ نام کا وہاں سے ہوں میں۔۔۔ :hypnotized:

یعنی گجرات شہر میں جو'دھکڑ پلازہ' ہے، اسی نام کے گاؤں سے۔
محفل میں آپ کا بے حد خیر مقدم ہے۔ خوش آمدید!
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 4:39 شام
یعنی گجرات شہر میں جو'دھکڑ پلازہ' ہے، اسی نام کے گاؤں سے۔
محفل میں آپ کا بے حد خیر مقدم ہے۔ خوش آمدید!
شکریہ۔۔۔۔
گجرات میں برادری ایسی بھی ہے جن کہ دھکڑ کہتے ہیں۔۔۔۔ ہما رے گا وں کے نام کا تو کوئی پلازہ نہیں ہاں دھکڑ برادری کے میں سے کیسی کا ہو شا ئید :lol:
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 4:41 شام
شکریہ بہنا ۔!! خوش رہو ۔۔۔۔:rose:
عائشہ عزیز — اپریل 7، 2013 4:44 شام
شکریہ بہنا ۔!! خوش رہو ۔۔۔ ۔:rose:
بھیا آپ پڑھتے ہیں؟
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 5:08 شام
بھیا آپ پڑھتے ہیں؟
نہیں بہنا اب تو جاب کرتا ہوں :ROFLMAO:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.62220/page-3