مانو بہن ایک دن گو گل جی سے کچھ پوچھا تھا تو ان کی مہربانی کے وہ یہاں تک لے آے۔۔۔۔۔
مانو بہن ایک دن گو گل جی سے کچھ پوچھا تھا تو ان کی مہربانی کے وہ یہاں تک لے آے۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی۔۔۔
بہت شکریہ جی۔۔
بہت شکریہ جی۔
بہت شکریہ
وہ تو سوتے میں کیا تھا میسج

میں نے ابھی گوگل کیا ہے بہت پیارا شہر ہے۔۔۔ آپ وہاں پڑھائی کرتے ہیں یا جاب کرتے ہیں۔۔۔۔ اوراسپین میں رہنا کیسا لگتا ہے وہاں کے لوگ کس طرح کے ہیں؟؟
جی شہر تو اچھا ہے ..... اور میں یہاں جا ب ہی کرتا ہوں اپنی فیملی کے ساتھ ہوں تو کچھ زیادہ پردیس کا احساس نہیں ہوتا ہاں کچھ یادیں ایسی ہیں جو ستاتی ہیں مگر .....
لگا لگا لگا بہت اچھا جی ۔۔۔۔ اُس دن بس آپ لوگوں کی سر گرمیاں دیکھ رہا تھا بعد میں خیال آیا۔۔۔ کیوں نا اس دنیا میں میں آیا جا ئے۔۔۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔۔۔ امید ہے آپکو محفل پسند آئے گا۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.62220/page-2