جاوید مرزا — نومبر 1، 2013 6:29 شام
میرا نام جاوید مرزا ہے
میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہوں
میں موبائل کے شعبے سے وابسطہ ہوں
عمر سیف — نومبر 1، 2013 6:30 شام
خوش آمدید
قیصرانی — نومبر 1، 2013 6:31 شام
محفل پر خوش آمدید
ماہی احمد — نومبر 1، 2013 6:32 شام
خوش آمدید

عبد الرحمن — نومبر 1، 2013 6:48 شام
فورم پر خوش آمدید جاوید بھائی!
شمشاد — نومبر 1، 2013 6:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
موبائل فون کے کون سے شعبے سے وابستہ ہیں؟
جاوید مرزا — نومبر 1، 2013 6:53 شام
موبائل رپیرنگ
جاوید مرزا — نومبر 1، 2013 6:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
موبائل فون کے کون سے شعبے سے وابستہ ہیں؟
موبائل رپیرنگ
یونس — نومبر 1، 2013 7:18 شام
محفل میں خوش آمدید
شمشاد — نومبر 1، 2013 7:29 شام
اب تو ہر بندے کے پاس سمارٹ فون ہے۔ کیا وہ بھی مرمت ہو جاتے ہیں؟
جاوید مرزا — نومبر 1، 2013 7:37 شام
اب تو ہر بندے کے پاس سمارٹ فون ہے۔ کیا وہ بھی مرمت ہو جاتے ہیں؟
جی بھائی کسی حد تک ہو جاتے ہیں
شمشاد — نومبر 1، 2013 10:33 شام
کاروبار بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہی کرتے ہیں یا کسی دوسرے شہر میں؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ تو غالباً ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ فیصل آباد کے قریب ہی ہے ناں۔
حسان خان — نومبر 2، 2013 2:50 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید مرزا صاحب۔

رحیم ساگر بلوچ — نومبر 2، 2013 3:06 صبح
وش آتکئے... خیر مقدم ھے آپکا
ناعمہ عزیز — نومبر 2، 2013 4:19 صبح
خوش آمدید

الف عین — نومبر 2، 2013 6:48 صبح
خوش آمدید۔ چلو ٹوبہ ٹیک سنگھ کا نام منٹو نے مشہور کر دیا تھا، آج اس مشہور شہر کے ایک باسی سے تعارف بھی ہو گیا
سید شہزاد ناصر — نومبر 2، 2013 7:25 صبح
محفل میںخوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا

انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:22 صبح
تلمیذ — نومبر 2، 2013 12:05 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے،مرزا صاحب۔
ابن رضا — نومبر 2، 2013 12:24 شام
خوش آمدید