السلام علیکم

جاوید مرزا — نومبر 2، 2013 7:41 شام
کاروبار بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہی کرتے ہیں یا کسی دوسرے شہر میں؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ تو غالباً ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ فیصل آباد کے قریب ہی ہے ناں۔
جی ٹوبہ میں ہی کاروبار ہے
جی ٹوبہ اور فیصل آباد کے درمیان 81 کلومیٹر کا فاصلہ ہے
جاوید مرزا — نومبر 2، 2013 7:42 شام
شکریہ تمام احباب کا
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 3:53 شام
میرا نام جاوید مرزا ہے اردو محفل میں دوسری آئی ڈی سے تو کافی عرصے سے ہوں مگر اس آئی ڈی سے کچھ روز قبل ہی آیا ہوں
زیک — نومبر 14، 2014 3:53 شام
دو آئی ڈی سے کیوں؟
صائمہ شاہ — نومبر 14، 2014 3:54 شام
دوسری آئی ڈی کونسی ہے ؟
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 3:55 شام
جاوید مرزا کے نام سے ہی فیس بک سے ہی لاگن کیا تھا
زیک — نومبر 14، 2014 3:57 شام
جاوید مرزا کے نام سے ہی فیس بک سے ہی لاگن کیا تھا
انتظامیہ سے کہہ کر دونوں کو اکٹھا کرا لیں
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 3:58 شام
میں نے فیس بک سے ہی یہاں لاگن کیا فیس بک کی دوسری آئی ڈی کو چلا نہیں رہا اس لیے اس آئی ڈی سے آنا پڑا
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 3:59 شام
انتظامیہ سے کہہ کر دونوں کو اکٹھا کرا لیں
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟
زیک — نومبر 14، 2014 4:00 شام
میں نے فیس بک سے ہی یہاں لاگن کیا فیس بک کی دوسری آئی ڈی کو چلا نہیں رہا اس لیے اس آئی ڈی سے آنا پڑا
یعنی دو فیسبک اکاؤنٹ؟ ایک دوستوں اور دوسرا سہیلیوں کے لئے؟
زیک — نومبر 14، 2014 4:00 شام
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟
ابن سعید سے معلوم کر لیں
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:02 شام
یعنی دو فیسبک اکاؤنٹ؟ ایک دوستوں اور دوسرا سہیلیوں کے لئے؟
نہیں جناب اب تو ایک ہی اکاونٹ ہے دوسرا بند کردیا ہے
ابن سعید — نومبر 14، 2014 4:06 شام
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟
دوسرے اکاؤنٹ کا ربط فراہم کرا دیں۔ :) :) :)
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:09 شام
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/السلام-علیکم.68940/#post-1422222
زبیر مرزا — نومبر 14، 2014 4:09 شام
السلام علیکم
خوش آمدید مرزا صاحب
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:12 شام
السلام علیکم
خوش آمدید مرزا صاحب
وعلیکم السلام
تشکر زبیر بھائی
ابن سعید — نومبر 14، 2014 4:17 شام
آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے کے لیے اس ربط پر جا کر فعال اور مستعمل پتہ شامل کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کے بعد ان باکس چیک کریں تو وہاں ایک عدد توثیقی ای میل مل جائے گی، جس میں موجود ربط پر کلک کر کے ای میل کی تبدیلی کا مرحلہ تمام کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
زیک — نومبر 14، 2014 4:18 شام

تعارف کی لڑیاں بھی ضم کر دیں تو ایک ہی رکن کو بار بار خوش آمدید نہ کہنا پڑے
تلمیذ — نومبر 14، 2014 4:19 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مرز اصاحب۔
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:20 شام
آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے کے لیے اس ربط پر جا کر فعال اور مستعمل پتہ شامل کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کے بعد ان باکس چیک کریں تو وہاں ایک عدد توثیقی ای میل مل جائے گی، جس میں موجود ربط پر کلک کر کے ای میل کی تبدیلی کا مرحلہ تمام کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
بہت شکریہ ابن سعید بھائی میں ابھی کرلیتا ہوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.68940/page-2