نایاب — نومبر 14، 2014 4:21 شام
محترم جاوید مرزا بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ڈسپلے پکچر کمال کی ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:23 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مرز اصاحب۔
شکریہ
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:24 شام
محترم جاوید مرزا بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ڈسپلے پکچر کمال کی ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
شکریہ میرا فیس بک پہ اکاونٹ بھی اردو محفل کے نام سے ہے اس لیے ڈسپلے پکچر بھی اردومحفل کی ہی لگائی
خالد محمود چوہدری — نومبر 14، 2014 4:28 شام
صائمہ شاہ — نومبر 14، 2014 4:33 شام
محترم جاوید مرزا بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ڈسپلے پکچر کمال کی ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ شائد اس نام سے فیس بک پیج چلاتے ہیں اگر میں غلط نہیں ہوں تو

زیک — نومبر 14، 2014 4:38 شام
یہ شائد اس نام سے فیس بک پیج چلاتے ہیں اگر میں غلط نہیں ہوں تو
اردو محفل کے نام سے؟
جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 4:53 شام
یہ شائد اس نام سے فیس بک پیج چلاتے ہیں اگر میں غلط نہیں ہوں تو
اردو محفل کے نام سے ایک گروپ ہے اور ایک پیج
https://www.facebook.com/pages/پسندیدہ-اشعار-اردو-محفل/180410268802552
ابن سعید — نومبر 14، 2014 5:07 شام
تعارف کی لڑیاں بھی ضم کر دیں تو ایک ہی رکن کو بار بار خوش آمدید نہ کہنا پڑے
تعمیل کی گئی!

جاوید مرزا — نومبر 14، 2014 5:09 شام
موجودہ پاسورڈ کیا ھو گا ؟ میں نے تو ابھی تک کوئی پاسورڈ لگایا ہی نہیں ؟