ماہی احمد — جنوری 16، 2014 1:03 شام
یہ کوئی نیا وٹامن ہے "وٹامن بستی"
حالانکہ یہ "وٹامن سی" ہوتا ہے۔
نہیں وہ ہری مرچوں میں ہوتا ہے

x boy — جنوری 16، 2014 1:18 شام
مزمل شیخ بسمل — جنوری 16، 2014 1:31 شام
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 1:52 شام
نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔
مزمل شیخ بسمل — جنوری 16، 2014 1:58 شام
نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔
کاپی کرنے کی نہیں ہو رہی۔ ہونھ
قیصرانی — جنوری 16، 2014 1:59 شام
اچھا یہ بتائیے کہ چیچا کیا ہوتا ہے؟ بھتیجی نے مجھے کئی بار چچا کی بجائے چیچا کہا ہے

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 16، 2014 2:00 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔!
محترمہ
اُمِ اریبہ ، اُم ”آنٹی“ ، اُم ”شاعرہ“ ، ام ”ماہی“ صاحبہ!
بہت آداب۔۔۔

مزمل شیخ بسمل — جنوری 16، 2014 2:00 شام
اچھا یہ بتائیے کہ چیچا کیا ہوتا ہے؟ بھتیجی نے مجھے کئی بار چچا کی بجائے چیچا کہا ہے
غالباً چیچا وطنی سے جس کا تعلق ہو اسے کہتے ہیں۔
زیک — جنوری 16، 2014 2:01 شام
نقلی والی آنٹی بھی آپ لوگوں کے پُرزور اصرار پر ہی بنی تھی، مجھے کوئی شوق نہیں ہے آنٹی بننے کا ہونہہ۔
اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 16، 2014 2:03 شام
اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
نقلی آنٹی کے اصلی چاچا۔۔۔

مزمل شیخ بسمل — جنوری 16، 2014 2:03 شام
اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
"چچا
داد" بھائی کہا جاسکتا ہے۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:10 شام
اگر آپ آنٹی ہیں اور قیصرانی آپ کے چچا تو پھر ہم قیصرانی کو کیا کہیں؟
کیونکہ اب میں آنٹی نہیں ہوں، اور یہ آنٹی ایپیسوڈ ختم ہو چکی ہے اس لیئے آپ فکرمند نہ ہوں۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:12 شام
نقلی آنٹی کے اصلی چاچا۔۔۔
"چچا داد" بھائی کہا جاسکتا ہے۔
کاش میں ایک اصل والی آنٹی ہوتی اور سچی مچی والی ایک "دھپ" لگا سکتی ہوتی۔ افسوس!!!
مزمل شیخ بسمل — جنوری 16، 2014 2:12 شام
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:12 شام
کاپی کرنے کی نہیں ہو رہی۔ ہونھ
کوئی کاپی نہیں کی کسی کی میں نے ہونہہ۔۔۔
ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:14 شام
اچھا یہ بتائیے کہ چیچا کیا ہوتا ہے؟ بھتیجی نے مجھے کئی بار چچا کی بجائے چیچا کہا ہے
امی جان کو بھی نہیں پتا

قیصرانی — جنوری 16، 2014 2:16 شام
اُمِ اریبہ کو بھی نہیں پتا
امی کو امی نہیں کہتیں؟ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ بھتیجی کے پاس اپنی امی کی آئی ڈی اور پاس ورڈ موجود ہے

ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:17 شام
امی کو امی نہیں کہتیں؟ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ بھتیجی کے پاس اپنی امی کی آئی ڈی اور پاس ورڈ موجود ہے
امی کو امی ہی کہتے ہیں۔ وہ تو ٹیگ کی وجہ سے لکھ دیا نا!
قیصرانی — جنوری 16، 2014 2:18 شام
امی کو امی ہی کہتے ہیں۔ وہ تو ٹیگ کی وجہ سے لکھ دیا نا!
بری بات۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔ ابھی اس مراسلے کو ایڈٹ کر کے دونوں بریکٹوں والے کوڈ کے درمیان موجود نام کو امی جان سے بدل دیں۔ شاباش میری اچھی بھتیجی

ماہی احمد — جنوری 16، 2014 2:20 شام
بری بات۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔ ابھی اس مراسلے کو ایڈٹ کر کے دونوں بریکٹوں والے کوڈ کے درمیان موجود نام کو امی جان سے بدل دیں۔ شاباش میری اچھی بھتیجی
خوش اب؟
چیچا!!!!