میں چیچا کو محاورے میں استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ماہی احمد نے چیچا غلط لفظ استعمال کیتا چاچے دی جگہ
یعنی ماہی نے خصوصی طور پر غلط لفظ استعمال کیا چچا کی جگہ
میں چیچا کو محاورے میں استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں
جیتی رہیئے بھتیجی
chiller party میں وہ بچہ اپنے چچا کو چیچا کہہ کر بُلاتا ہے، بس۔ اتنی سی بات ہے۔
اچھی مووی تھی ۔۔
ہے۔
پرانی ہوگئی ۔۔



شکریہ
اچھا تو یہ آپ ہیں جو ماہی کو باتوں میں لگا کر ٹائم ضائع کرتے ہیں اس کا

عثمان بھائی ماہی نے پہلے ہی آپ کی شکایت لگا رکھی تھی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-5