السلام علیکم

سلمان حمید — جنوری 17، 2014 10:26 صبح
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
معاویہ منصور — جنوری 17، 2014 12:31 شام
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں :)
ناعمہ عزیز — جنوری 17، 2014 12:58 شام
اردو محفل پر خوش آمدید آنی :)
سلمان حمید — جنوری 17، 2014 12:58 شام
اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں :)
لیکن وہ تو مجھے آتی ہے :(
کوئی اور تجویز عنایت کر دیں؟ :(
ظفری — جنوری 17، 2014 2:00 شام
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید ۔
عینی شاہ — جنوری 17، 2014 2:36 شام
ویلکم :)
ماہی احمد — جنوری 17، 2014 5:02 شام
اچھا تو یہ آپ ہیں جو ماہی کو باتوں میں لگا کر ٹائم ضائع کرتے ہیں اس کا :battingeyelashes:
جیتی رہیں امی خوش رہیں۔ عثمان بھائی :tongueout4: ہن دسو؟؟؟
ماہی احمد — جنوری 17، 2014 5:03 شام
عثمان بھائی ماہی نے پہلے ہی آپ کی شکایت لگا رکھی تھی۔
نہیں شمشاد بھائی میں ایسی گندی بچی نہیں جو شکایتیں لگاتی پھروں مگر آپکو پتا ہے نا چور کی داڑھی میں تنکا ہوتا ہے تو امی جان نے خود ہی چور پکڑ لیا :jokingly:
نیرنگ خیال — جنوری 18، 2014 12:24 شام
ایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔ :)
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔۔ :)
ماہی احمد — جنوری 19، 2014 12:04 شام
ایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔ :)
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔ ۔ :)
وعلیکم شاباشی نین بهائی :)
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 3:33 صبح
ام اریبہ، محفل میں آپکو خوش آمدید کہتی ہوں۔
welcome(animated)....gif
شکریہ
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 3:34 صبح
ایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔ :)
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔ ۔ :)
شکریہ
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 3:36 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اُمِ اریبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 3:43 صبح
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
شکریہ۔۔۔۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوں
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 3:45 صبح
اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں :)
کوئی مسلہ ھی نہیں ۔۔۔سکھا دیں گے ۔۔۔۔:shameonyou:
نکتہ ور — جنوری 20، 2014 4:23 صبح
:welcome:
سلمان حمید — جنوری 20، 2014 12:59 شام
شکریہ۔۔۔ ۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوں
سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیں :)
میں آپ کو کیا کہہ کر پکاروں؟ آنٹی یا خالہ کہنے پر آپ میری وہ درگت تو نہیں بنائیں گی جو میری والدہ نے دادی جی کہہ دینے پر موٹر ٹھیک کرنےکے لیے آنے والے لڑکے کی بنائی تھی؟
ماہی احمد — جنوری 20، 2014 1:18 شام

:rollingonthefloor:
سلمان حمید — جنوری 20، 2014 1:35 شام
یعنی کہ درگت بننے والی ہے؟ :(
ماہی احمد — جنوری 20، 2014 1:37 شام
یعنی کہ درگت بننے والی ہے؟ :(
پتا نہیں! یہ تو امی ہی بتائیں گی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-6