السلام علیکم

الشفاء — جنوری 20، 2014 1:57 شام
اور یہ میری امّی بھی ہیں :bighug:

اچھااااا۔ تو یہ ہیں وہ امی جان جو احمد کے سندیسے سعودی وزیر داخلہ کے ذریعے منگواتی ہیں۔۔۔:jutt:
اھلاً وسھلاً جی اھلاً وسھلاً ۔۔۔:notworthy:
ماہی احمد — جنوری 20، 2014 1:58 شام
اچھااااا۔ تو یہ ہیں وہ امی جان جو احمد کے سندیسے سعودی وزیر داخلہ کے ذریعے منگواتی ہیں۔۔۔ :jutt:
اھلاً وسھلاً جی اھلاً وسھلاً ۔۔۔ :notworthy:
جی جی یہ وہی والی امی ہیں :)
ام اریبہ — جنوری 21، 2014 6:07 صبح
سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیں :)
میں آپ کو کیا کہہ کر پکاروں؟ آنٹی یا خالہ کہنے پر آپ میری وہ درگت تو نہیں بنائیں گی جو میری والدہ نے دادی جی کہہ دینے پر موٹر ٹھیک کرنےکے لیے آنے والے لڑکے کی بنائی تھی؟
اگر آپ اپنے آپ کو زیادہ چھوٹا محسوس کرتے ہیں تو آپ بھی مجھے آنٹی یا خالہ کہہ کر اپنے دل کی تسلی کر سکتےہیں۔۔۔۔:)
عمر سیف — جنوری 21، 2014 6:09 صبح
آپ ماہی کی امی جان ہیں تو ہماری بھی ماں جی ہیں ۔۔۔
ام اریبہ — جنوری 21، 2014 6:16 صبح
اچھااااا۔ تو یہ ہیں وہ امی جان جو احمد کے سندیسے سعودی وزیر داخلہ کے ذریعے منگواتی ہیں۔۔۔ :jutt:
اھلاً وسھلاً جی اھلاً وسھلاً ۔۔۔ :notworthy:
آپ کو میرے امًی ہونے پہ اعتراض ھے یا سعودی وزیر داخلہ کے ہاتھوں سندیسے بھیجنے پہ :thinking:
ام اریبہ — جنوری 21، 2014 6:18 صبح
آپ ماہی کی امی جان ہیں تو ہماری بھی ماں جی ہیں ۔۔۔
ضرور کیوں نہیں بیٹا جی۔۔۔۔
ابن رضا — جنوری 21، 2014 6:22 صبح
آپ کو میرے امًی ہونے پہ اعتراض ھے یا سعودی وزیر داخلہ کے ہاتھوں سندیسے بھیجنے پہ :thinking:
اعتراض کرنے کی تاب و تواں کس میں ہو سکتی ہے ماں جیسی ہستی سے۔ از راہِ علم پوچھا ہو گا آپ سے۔
ابن رضا — جنوری 21، 2014 6:28 صبح
میں نے از راہِ علم کی بابت بات کی تھی آپ نے شاید از راہِ تفنن سمجھ لیا :cautious:
ابن رضا — جنوری 21، 2014 6:31 صبح
میں نے از راہِ علم کی بابت بات کی تھی آپ نے شاید از راہِ تفنن سمجھ لیا :cautious:
شکر ہے آپ نے پرمزاح کی درجہ بندی کو متفق سے تبدیل کر دیا ۔ ماہی احمد بھی ایسا ہی کرتی ہیں۔ جب بھی میرے کسی مراسلے کو متفق کی درجہ بندی دینا چاہتی ہیں تو بقول ان کے غلطی سے ہاتھ غیر متفق کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ :)
ام اریبہ — جنوری 21، 2014 6:53 صبح
شکر ہے آپ نے پرمزاح کی درجہ بندی کو متفق سے تبدیل کر دیا ۔ ماہی احمد بھی ایسا ہی کرتی ہیں۔ جب بھی میرے کسی مراسلے کو متفق کی درجہ بندی دینا چاہتی ہیں تو بقول ان کے غلطی سے ہاتھ غیر متفق کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ :)
متفق اور غیر متفق کا نشان بھی تو آس پاس ہی ہے،ہاتھ پھسل بھی تو سکتا ھے ۔۔:)
ابن رضا — جنوری 21، 2014 6:59 صبح
متفق اور غیر متفق کا نشان بھی تو آس پاس ہی ہے،ہاتھ پھسل بھی تو سکتا ھے ۔۔:)
آپ تو از راہِ کرم جانبداری کا مظاہرہ نہ کریں ناں:love-over:(n) ۔۔ کہ ہاتھ پھسلنےوالی بات اگر درست مان بھی لی جائے تو جب واقعی ہی میرا مراسلہ ان کےلیے غیر متفق ہوتا ہے تو تب بھی تو ہاتھ پھسل کر متفق کی طرف جانا چاہیے ناں:?::arrow:؟؟؟؟ :(
آصف احمد بھٹی — جنوری 21، 2014 7:06 صبح
خوش آمدید ۔
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:24 صبح
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا :)
ماہی احمد بہت زبردست کام کیا آپ نے (y)
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:39 صبح
یہ بستی نہیں ہے، اس کو وٍٹامن سمجھیں۔
:laugh:
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:40 صبح
ان وٹامن کا نام بستی ہوتا ہے نا!!!
B+:heehee:
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:42 صبح
نہیں وہ ہری مرچوں میں ہوتا ہے :p
نئی خبر ہے :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:46 صبح
اُمِ اریبہ باجی! کوکنگ سکھا دیں انہیں :)
ماہی احمد میرا خیال ہے انڈا تو اُبال لیتی ہو گی؟
اتنا ہی کافی ہے :heehee:
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 7:46 صبح
کدھر غائب ہو :)
باباجی — جنوری 21، 2014 7:53 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید ماں جی ۔۔۔
الشفاء — جنوری 21، 2014 12:47 شام
آپ کو میرے امًی ہونے پہ اعتراض ھے یا سعودی وزیر داخلہ کے ہاتھوں سندیسے بھیجنے پہ :thinking:

ماں پر بھلا اعتراض کر سکتے ہیں ہم۔۔۔ اور پھر ماں بھی ایسی :jutt: کہ جو سعودی وزیر داخلہ سے ڈاکیے کا کام کروائے۔۔۔:rolleyes: نہ جی نہ۔۔۔ ہم تو اھلاً وسھلاً کہتے ہیں۔۔۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-7