السلام علیکم

ماہی احمد — جنوری 21، 2014 1:53 شام
ماہی احمد میرا خیال ہے انڈا تو اُبال لیتی ہو گی؟
اتنا ہی کافی ہے :heehee:
بریڈ پکوڑے اور کٹلٹس
میرے پاپا کو ہوٹل کا کھانا کچھ ایسا خاص پسند نہیں :)
ماہی احمد — جنوری 21، 2014 1:55 شام
آپ تو از راہِ کرم جانبداری کا مظاہرہ نہ کریں ناں:love-over:(n) ۔۔ کہ ہاتھ پھسلنےوالی بات اگر درست مان بھی لی جائے تو جب واقعی ہی میرا مراسلہ ان کےلیے غیر متفق ہوتا ہے تو تب بھی تو ہاتھ پھسل کر متفق کی طرف جانا چاہیے ناں:?::arrow:؟؟؟؟ :(
بس جی جو اللہ کی مرضی!!! :heehee:
ابن رضا — جنوری 21، 2014 2:03 شام
بس جی جو اللہ کی مرضی!!! :heehee:
ہونہہ :idontknow::silent3:
ماہی احمد — جنوری 21، 2014 2:08 شام
:smug:
نیلم — جنوری 21، 2014 4:15 شام
خوش آمدید :)
الف عین — جنوری 21، 2014 4:17 شام
خوش آمدید @ام اریبہشکریہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں لانے کا
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 4:33 شام
بریڈ پکوڑے اور کٹلٹس
میرے پاپا کو ہوٹل کا کھانا کچھ ایسا خاص پسند نہیں :)
اتنا کچھ بنا لیتی ہو سچی :surprise:
ماہی احمد — جنوری 21، 2014 4:53 شام
اتنا کچھ بنا لیتی ہو سچی :surprise:
جی :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 4:55 شام
چلو تمہارا دل رکھنے کے لئے تسلیم کر لیتے ہیں :idontknow:
ماہی احمد — جنوری 21، 2014 5:00 شام
چلو تمہارا دل رکھنے کے لئے تسلیم کر لیتے ہیں :idontknow:
ہااااا ثبوت سامنے ہے پهر بهی۔۔۔۔
ام اریبہ — جنوری 22، 2014 3:19 صبح
ماں پر بھلا اعتراض کر سکتے ہیں ہم۔۔۔ اور پھر ماں بھی ایسی :jutt: کہ جو سعودی وزیر داخلہ سے ڈاکیے کا کام کروائے۔۔۔ :rolleyes: نہ جی نہ۔۔۔ ہم تو اھلاً وسھلاً کہتے ہیں۔۔۔ :)
اھلاً وسھلاً کہنے پرشکریہ پیاری بیٹی۔۔۔اور دیکھو نا وہ اتنے بڑے طیارے پر صرف گپ شپ مارنے آرہا تھا نا ۔۔تو میں نے سوچا چلو اسے کہتی ہوں میرے "بھانجے "کی خیریت کا رقعہ ہی پکڑتا لائے۔۔اس میں غلط بات تھی کوئی؟؟؟؟؟:heehee:
الشفاء — جنوری 22، 2014 5:33 صبح
اھلاً وسھلاً کہنے پرشکریہ پیاری بیٹی۔۔۔ اور دیکھو نا وہ اتنے بڑے طیارے پر صرف گپ شپ مارنے آرہا تھا نا ۔۔تو میں نے سوچا چلو اسے کہتی ہوں میرے "بھانجے "کی خیریت کا رقعہ ہی پکڑتا لائے۔۔اس میں غلط بات تھی کوئی؟؟؟؟؟:heehee:

بالکل بھی نہیں۔۔۔آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔۔
ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔:donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔:)
ام اریبہ — جنوری 22، 2014 5:41 صبح
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔ ۔
ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔ :donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔ :)
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ۔" اُمِ "کا مطلب "ماں"یعنی کہ امیً۔۔۔۔اور امیً تو محبتوں سے گندھی ہوئی ہستی ہوتی ہے ۔وہ ڈرانے کی چیز نہیں ہوتی ۔کیا میں نے ٹھیک کہا ؟:)
الشفاء — جنوری 22، 2014 5:51 صبح
ہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ۔" اُمِ "کا مطلب "ماں"یعنی کہ امیً۔۔۔ ۔اور امیً تو محبتوں سے گندھی ہوئی ہستی ہوتی ہے ۔وہ ڈرانے کی چیز نہیں ہوتی ۔کیا میں نے ٹھیک کہا ؟:)

مائہ بالمائہ صحیح۔۔۔ سو فیصد ٹھیک۔۔۔ صد فیصد درست۔۔۔ تے ہنڈرڈ پرسینٹ کریکٹ۔۔۔(y) تے مینوں دعاواں وچ سدا یاد رکھنا۔۔۔:)
ام اریبہ — جنوری 23، 2014 3:58 صبح
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔ ۔
ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔ :donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔ :)
ہا۔۔یہ کیا ہو گیا۔آپ کے دوشیزہ جیسے رکھے گیے نام کی وجہ سے میں آپ کو الھڑ دوشیزہ سمجھ بیٹھی۔۔سچی یہ سب انجانے میں ہوا۔۔:shock:
سلمان حمید — جنوری 23، 2014 8:59 صبح
اگر آپ اپنے آپ کو زیادہ چھوٹا محسوس کرتے ہیں تو آپ بھی مجھے آنٹی یا خالہ کہہ کر اپنے دل کی تسلی کر سکتےہیں۔۔۔ ۔:)
چھوٹا تو میں ہوں خواہ وہ علم ہو، عقل ہو، یا کوئی اور پہلوئے زندگی لیکن عمر کے لحاظ سے شاید اتنا چھوٹا نہیں ہوں :rollingonthefloor:
تو بس پھر طے ہوا آج سے آپ کو آپی یا باجی کہہ کے پکار لیا کروں گا۔ ورنہ آپ اپنی شخصیت کے حساب سے بتا دیں کہ آپ کو کیا مناسب لگتا ہے؟ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں جس پر اتنی سوچ بچار کی جائے مگر وہ کیا ہے کہ میں معاملات شروع میں ہی طے کر لینے کو عقلمندی سمجھتا ہوں تاکہ تکلف کا لبادہ اوڑھ کر آپ دانت پیسیں اور نہ میں کوئی حماقت کر وں :biggrin:
شاید ماہی احمد بہن میری کوئی مدد کر سکیں اس بارے میں :)
شمشاد — جنوری 23، 2014 10:41 صبح
حیرت ہے یہ مقدس ابھی تک اس لڑی میں نہیں آئی۔
مقدس — جنوری 23، 2014 11:25 صبح
السلام علیکم آنی اینڈ ویلکم
مقدس — جنوری 23، 2014 11:26 صبح
حیرت ہے یہ مقدس ابھی تک اس لڑی میں نہیں آئی۔
اتنے دنوں بعد جو آنا ہوا بھیا۔۔اس لیے مس ہو گیا :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 25، 2014 7:42 صبح
ہااااا ثبوت سامنے ہے پهر بهی۔۔۔ ۔
تصاویر سے کام نہیں چلے گا بنا کر کھلاؤ تو مانیں:battingeyelashes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71228/page-8