السلام علیکم

نیلم — جنوری 21، 2014 1:47 شام
خوش آمدید
الف عین — جنوری 21، 2014 4:20 شام
خوش آمدید۔ ظاہر ہے کہ یہ ایک لمحہ خود بھی بزرگ ہو گا، جب ہمارے شہزاد ناصر صاحب کی فرمائشی آمد ہے
ایوب ناطق — جنوری 21، 2014 6:22 شام
خوش آمدید کہوں یا منائو جسنِ غمی
مرے حساب سے تو ہر آتا جاتا سال
اضافہ عمر میں کرتا ہے زندگی میں کمی
قیصرانی — جنوری 21، 2014 6:34 شام
خوش آمدید۔ ظاہر ہے کہ یہ ایک لمحہ خود بھی بزرگ ہو گا، جب ہمارے شہزاد ناصر صاحب کی فرمائشی آمد ہے
عمر 34 سال درج ہے پروفائل میں :)
عثمان — جنوری 21، 2014 10:31 شام
السلام علیکم
اے اہلیانِ محفل۔۔۔ بعد سلام عرض ہے کہ حقیر فقیر پر تٖقصیر جو ایک لمحہ کہلاتا ہے اور اصلی نام صیغہء راز میں رکھنا پسند کرتا ہے۔۔ اپنے آپ کو آپ کی محفل میں خوش آمدید کہتا ہے۔
ناچیز کو اس محفل میں قدم رنجہ فرمانے کی دعوت اس حقیر فقیر پر تقصیر سے بھی کہیں زیادہ حقیر فقیر پر تقصیر دوست نے دی تھی۔ حقیر انگشت نمائی پسند نہیں کرتا ورنہ نام لے کر بتا دیتا۔۔۔ خیر آپ لوگ اگر اتنے ذہین ہوئے جتنا میرے سامنے رکھا ٹشو پیپر کا ڈبہ ہے تو یقینآ تھوڑی دیر میں ہی آپ جان جائیں گے کہ آپ کے سیزر کے ساتھ بروٹس کس نے کیا ہے۔۔۔
بہت خوش رہیے۔۔
دیر ہوگئی ورنہ کیا ہی اچھا تھا کہ آپ یہ "تعارف" بھی صیغہء راز ہی میں رکھتے۔ ;)
سید شہزاد ناصر — جنوری 22، 2014 10:21 صبح
ایک لمحہ جواب دو نا سب کو :mad:
آصف احمد بھٹی — جنوری 22، 2014 11:56 صبح
السلام علیکم
اے اہلیانِ محفل۔۔۔ بعد سلام عرض ہے کہ حقیر فقیر پر تٖقصیر جو ایک لمحہ کہلاتا ہے اور اصلی نام صیغہء راز میں رکھنا پسند کرتا ہے۔۔ اپنے آپ کو آپ کی محفل میں خوش آمدید کہتا ہے۔
ناچیز کو اس محفل میں قدم رنجہ فرمانے کی دعوت اس حقیر فقیر پر تقصیر سے بھی کہیں زیادہ حقیر فقیر پر تقصیر دوست نے دی تھی۔ حقیر انگشت نمائی پسند نہیں کرتا ورنہ نام لے کر بتا دیتا۔۔۔ خیر آپ لوگ اگر اتنے ذہین ہوئے جتنا میرے سامنے رکھا ٹشو پیپر کا ڈبہ ہے تو یقینآ تھوڑی دیر میں ہی آپ جان جائیں گے کہ آپ کے سیزر کے ساتھ بروٹس کس نے کیا ہے۔۔۔
بہت خوش رہیے۔۔

وعلیکم السلام
خوش آمدید
شمشاد — جنوری 22، 2014 12:02 شام
میں اپنی زندگی سے یہیں تک ہوں روشناس
اک لمحہ تیرے ساتھ گزارا ہے اور بس
کلام حزیں صدیقی
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 2:53 شام
لو جی
اس کو کہتے ہیں اُلٹی آنتیں گلے پڑیں
ایک تو جناب کو ممبر بنایا
اور چلے ہیں میرے پول کھولنے
یارو نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
تم کو کہا بھی تھا کہ بقر عید کو بہت زمانہ ہو گیا ہے۔۔ اب کچرے سے آنتیں اُٹھا کر گلے میں لٹکانا چھوڑ دو۔۔ اب تو اُن آنتوں کو پکا کر صابن یا غبارے بھی نہیں بنائے جا سکتے۔۔ لیکن مجال ہے کہ جس بھوسے پر تم نے دماغ کی تہمت لگا کر کھوپڑی میں سجایا ہوا ہے، اُس میں کوئی عقل کی بات گھستی ہی نہیں ۔۔
اور جب آپ کا زمانہ تھا تب آپ نے کونسی نیکی کرلی جو اس زمانے پر اعتراض ہے ۔۔
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 2:56 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
بہت بہت شکریہ جناب
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 2:56 شام

شکریہ وارث صاحب۔۔
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 2:56 شام

شکریہ عمر صاحب۔۔
ماہی احمد — جنوری 22، 2014 2:59 شام
خوش آمدید :)
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:00 شام
بڑی نوازشریفی آپکی. ھم آپ کے ممنون ھیں. خوش آمدید آپ خود کو کرچکے ھم آپ کو وش آتکئے کھتے ھیں راز صاحب

یہ تبصرہ تو کچھ کچھ سیاسی لگ رہا ہے۔۔ یہ وش آتکئے کیا ہوتا ہے؟
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:02 شام
وعلیکم السلام ایک لمحہ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ کرے یہ ایک لمحہ وہ لمحہ ہوں جو صدیوں پہ محیط ہوجاتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

بہت بہت شکریہ۔۔
نہیں جی۔۔ میں صدیوں تک محیط نہیں ہوں۔۔ ہاں یہ شہزاد ضرور ہے۔۔ بلکہ یہ تو اتنے پرانے ہیں کہ صدیاں ایک دوسرے کو یہ دعا دیتی ہیں ۔۔ "اللہ کرے یہ صدی وہ صدی ہو جو شہزاد پہ محیط ہو جاتی ہے۔۔"
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 22، 2014 3:11 شام
خوش آمدید۔۔۔ (از نصف لمحہ)
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:15 شام
بہت شکریہ ابن رضا۔۔
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:18 شام

بہت شکریہ جناب۔۔
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:19 شام

شکریہ صابر صاحب۔۔۔
ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 3:19 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت شکریہ آصف صاحب۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71351/page-2