ایک لمحہ — جنوری 20، 2014 8:29 شام
السلام علیکم
اے اہلیانِ محفل۔۔۔ بعد سلام عرض ہے کہ حقیر فقیر پر تٖقصیر جو ایک لمحہ کہلاتا ہے اور اصلی نام صیغہء راز میں رکھنا پسند کرتا ہے۔۔ اپنے آپ کو آپ کی محفل میں خوش آمدید کہتا ہے۔
ناچیز کو اس محفل میں قدم رنجہ فرمانے کی دعوت اس حقیر فقیر پر تقصیر سے بھی کہیں زیادہ حقیر فقیر پر تقصیر دوست نے دی تھی۔ حقیر انگشت نمائی پسند نہیں کرتا ورنہ نام لے کر بتا دیتا۔۔۔ خیر آپ لوگ اگر اتنے ذہین ہوئے جتنا میرے سامنے رکھا ٹشو پیپر کا ڈبہ ہے تو یقینآ تھوڑی دیر میں ہی آپ جان جائیں گے کہ آپ کے سیزر کے ساتھ بروٹس کس نے کیا ہے۔۔۔
بہت خوش رہیے۔۔
سید شہزاد ناصر — جنوری 20، 2014 8:32 شام

شکر ہے یہ حماقت مجھ سے نہیں ہوئی

خیر آ ہی گئے ہو تو دل پر پتھر رکھ کر خوش آمدید کہ دیتا ہوں رسم دنیا بھی ہے دستور بھی
قیصرانی — جنوری 20، 2014 8:33 شام
ایک لمحہ کے لئے محفل پر خوش آمدید کا مراسلہ روانہ ہے
سید شہزاد ناصر — جنوری 20، 2014 8:33 شام
اتنا بتا دینا کافی یہ یہ وہ ایک لمحہ ہے جو صدیوں پر محیط ہے
ایک لمحہ — جنوری 20، 2014 8:41 شام
شکر ہے یہ حماقت مجھ سے نہیں ہوئی

خیر آ ہی گئے ہو تو دل پر پتھر رکھ کر خوش آمدید کہ دیتا ہوں رسم دنیا بھی ہے دستور بھی
جناب نے خود ہی خود کو احمق تسلیم کرلیا۔۔۔ خیر میرے لیے تو یہ حقیقت بگ بینگ جتنی پرانی ہے کیوں کہ آپ بگ بینگ سے شاید ایک دو سیکنڈ ہی چھوٹے ہوں گے۔۔ لیکن ہو سکتا ہے محفل کے اراکین کے لیے یہ بات نئی ہو جو میرے توسط سے آج ان کو معلوم ہوئی۔۔۔
اراکینِ محفل۔۔ شکریہ اگر نقد میں ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔۔
سید شہزاد ناصر — جنوری 20، 2014 8:43 شام
جناب نے خود ہی خود کو احمق تسلیم کرلیا۔۔۔ خیر میرے لیے تو یہ حقیقت بگ بینگ جتنی پرانی ہے کیوں کہ آپ بگ بینگ سے شاید ایک دو سیکنڈ ہی چھوٹے ہوں گے۔۔ لیکن ہو سکتا ہے محفل کے اراکین کے لیے یہ بات نئی ہو جو میرے توسط سے آج ان کو معلوم ہوئی۔۔۔
اراکینِ محفل۔۔ شکریہ اگر نقد میں ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔۔
لو جی
اس کو کہتے ہیں اُلٹی آنتیں گلے پڑیں
ایک تو جناب کو ممبر بنایا
اور چلے ہیں میرے پول کھولنے
یارو نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
شمشاد — جنوری 20، 2014 9:25 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
شمشاد — جنوری 20، 2014 9:27 شام
لو جی
اس کو کہتے ہیں اُلٹی آنتیں گلے پڑیں
ایک تو جناب کو ممبر بنایا
اور چلے ہیں میرے پول کھولنے
یارو نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
آپ دونوں حضرات کی بے تکلفی اچھی لگی۔
پس پردہ :
صحیح کہہ رہے ہیں شہزاد بھائی۔
وہ دور گزر گیا جب کہتے تھے نیکی کر دریا میں ڈال
اب تو یہ صورتحال ہے کہ نیکی کر اور دریا میں گِر۔
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 3:52 صبح
شمشاد بھائی ہماری دوستی تقریباََ دس سال پرانی ہے

محمد وارث — جنوری 21، 2014 3:59 صبح
خوش آمدید جناب
عمر سیف — جنوری 21، 2014 4:14 صبح
خوش آمدید ۔۔
نکتہ ور — جنوری 21، 2014 5:09 صبح
محمدصابر — جنوری 21، 2014 6:18 صبح
خوش آمدید جناب
شمشاد — جنوری 21، 2014 8:52 صبح
شمشاد بھائی ہماری دوستی تقریباََ دس سال پرانی ہے
ماشاء اللہ
آجکل کے دور میں ایک اچھے دوست کا ساتھ کسی نعمت سے کم نہیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی دوستی کو برقرار رکھے۔
رحیم ساگر بلوچ — جنوری 21، 2014 9:18 صبح
بڑی نوازشریفی آپکی. ھم آپ کے ممنون ھیں. خوش آمدید آپ خود کو کرچکے ھم آپ کو وش آتکئے کھتے ھیں راز صاحب
سید شہزاد ناصر — جنوری 21، 2014 10:01 صبح
ماشاء اللہ
آجکل کے دور میں ایک اچھے دوست کا ساتھ کسی نعمت سے کم نہیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی دوستی کو برقرار رکھے۔
اللہ کا شکر ہے اس نے یہ نعمت بڑی فراخدلی سے عنایت فرمائی ہے

معاویہ منصور — جنوری 21، 2014 12:52 شام
خوش آمدید جناب
عبد الرحمن — جنوری 21، 2014 12:55 شام
خوش آمدید!
نایاب — جنوری 21، 2014 1:03 شام
وعلیکم السلام ایک لمحہ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ کرے یہ ایک لمحہ وہ لمحہ ہوں جو صدیوں پہ محیط ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن رضا — جنوری 21، 2014 1:40 شام
خوش آمدید