السلام علیکم

ام اریبہ — جنوری 23، 2014 8:20 صبح
خوش آمدید!
میں نوٹ کر رہا ہوں کہ کس رکن کو صاحب/صاحبہ یا بھائی/بہن کہا جا رہا ہے اور کسے نام سے پکارا جا رہا ہے تاکہ میں بھی کچھ ادب آداب سیکھ لوں
میرا تو پتا چل گیا ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:thinking:
ام اریبہ — جنوری 23، 2014 8:24 صبح
چلو امی سے فیصلہ کروا لیتے ہیں ٹھیک!
امی بتائیں ذرا میرا نک نیم ماہی آپ نے رکھا تھا نا!
ظاہر ہے ۔۔۔اور کیا۔۔۔۔۔:)
شمشاد — جنوری 23، 2014 8:29 صبح
اب امی نے تو کہنا ہی ہے کہ انہوں نے ہی رکھا تھا۔
ام اریبہ — جنوری 23، 2014 8:35 صبح
اب امی نے تو کہنا ہی ہے کہ انہوں نے ہی رکھا تھا۔
جب رکھا تھا تو کہوں گی بھی کہ میں نے ہی رکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
شیزان — جنوری 23، 2014 8:37 صبح
خوش آمدید ایک لمحہ!
نہیں ۔۔
ہر لمحہ
ام اریبہ — جنوری 23، 2014 8:44 صبح
لمحہ لمحہ انتظار کیا اس لمحے کے لیے
اور وہ لمحہ آیا بھی تو بس اک لمحے کے لیے
ماں دی طرفوں وی سلام لے لا پتر۔۔۔۔کی حال اے تیرا ۔۔۔۔:)
سید شہزاد ناصر — جنوری 23، 2014 9:38 صبح
سید شہزاد ناصر!! کہاں ہو تم؟ اس عمر میں اتنی دیر خاموش رہنا اچھی بات نہیں ہے۔۔ دل میں عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں۔۔
یار آفس ورک میں مصروف ہوں :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 23، 2014 9:39 صبح
لمحہ لمحہ انتظار کیا اس لمحے کے لیے
اور وہ لمحہ آیا بھی تو بس اک لمحے کے لیے
ماں دی طرفوں وی سلام لے لا پتر۔۔۔ ۔کی حال اے تیرا ۔۔۔ ۔:)
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا انداز ہے :)
جیہ — جنوری 23، 2014 9:46 صبح
دخل در (نا) معقولات
خوش آمدید
سید شہزاد ناصر — جنوری 23، 2014 9:48 صبح
دخل در (نا) معقولات
خوش آمدید
کیا کہنے کیا کہنے کیا منفرد انداز ہے :)
جیہ — جنوری 23، 2014 9:49 صبح
کیا کہنے کیا کہنے کیا منفرد انداز ہے :)
:)
نیرنگ خیال — جنوری 23، 2014 9:59 صبح
ہم اس تلاطم پنہاں میں غرق رہتے ہیں
جہاں زماں و مکاں ساتھ ساتھ بہتے ہیں
اس وقت کے تلاطم سے لمحہ بھر کو سطح پر آئے ہیں کہ "ایک لمحہ" کو بھی ڈوبتا دیکھ لیں۔۔۔۔ خوش عام دید۔۔۔۔ :)
شمشاد — جنوری 23، 2014 10:11 صبح
وہ فروٹ کی ریڑھی کیا ہوئی نین بھائی؟
انیس الرحمن — جنوری 23، 2014 9:42 شام
KwULv.png
ایک لمحہ — جنوری 26، 2014 1:07 شام
  1. یہ وہ والی "ماہی " نہیں ہے جناب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:nottalking:

    پهر یہ کونسی والی ماہی ہیں.؟
ایک لمحہ — جنوری 26، 2014 1:08 شام
چلو امی سے فیصلہ کروا لیتے ہیں ٹھیک!
امی بتائیں ذرا میرا نک نیم ماہی آپ نے رکھا تھا نا!
یہ امی اصلی ہیں یا نک نیم ہیں؟
ایک لمحہ — جنوری 26، 2014 1:09 شام
خوش آمدید ایک لمحہ!
نہیں ۔۔
ہر لمحہ
بہت بہت شکریہ... آپ کا نک دیکه کر رمضان کا سماں یاد آرہا ہے...
ایک لمحہ — جنوری 26، 2014 1:10 شام
لمحہ لمحہ انتظار کیا اس لمحے کے لیے
اور وہ لمحہ آیا بھی تو بس اک لمحے کے لیے
ماں دی طرفوں وی سلام لے لا پتر۔۔۔ ۔کی حال اے تیرا ۔۔۔ ۔:)
بہت شکریہ ماں جی...اللہ آپ کو لمبی حیاتی دے...
ایک لمحہ — جنوری 26، 2014 1:11 شام
ہم اس تلاطم پنہاں میں غرق رہتے ہیں
جہاں زماں و مکاں ساتھ ساتھ بہتے ہیں
اس وقت کے تلاطم سے لمحہ بھر کو سطح پر آئے ہیں کہ "ایک لمحہ" کو بھی ڈوبتا دیکھ لیں۔۔۔ ۔ خوش عام دید۔۔۔ ۔ :)
بہت شکریہ نیرنگ صاحب...
باسل احمد — جنوری 26، 2014 1:29 شام
اب کیا کہوں میں یہاں،آپ خود ہی سمجھ جائیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71351/page-5