السلام علیکم

ایک لمحہ — جنوری 22، 2014 5:32 شام
تھا جس کا انتظار وہ "شکریہ مراسلہ" آ گیا
کچھ شخصیات ایک آئینے کی طرح ہوتی ہیں، جن کی طرف دیکھنے والے کو اپنا ہی عکس نظر آتا ہے صرف، جناب! :cautious:
جو نام آپ نے خود کو فارسی میں دے رکھا ہے۔۔ اُسی سے اُردو میں پکارا جائے تو آپ ناراض ہو جاتی ہیں؟
فارقلیط رحمانی — جنوری 22، 2014 5:35 شام
:welcome:
سید شہزاد ناصر — جنوری 22، 2014 5:35 شام
لمحہ خود کیا جانے کہ اس کی زندگی پل کی ہے یا صدی پر محیط ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
لمحہ کا آنا اور گزر جانا لمحہ کے اپنے بس میں کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو براہ راست امر حقیقی پر استوار ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اور اس کا گززرنا روح پر ہے ۔۔۔ ۔ اور روح ہی تو امر ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں یہ دعا آپ کی نذر کہ
اللہ کرے آپٌ وہ لمحہ ثابت ہوں جو ہر لمحہ روح کو مطئن رکھے آمین
کیا کہنے سبحان اللہ
جو شخص اتنی پیاری باتیں کرتا ہے وہ حقیقت میں کتنا پیارا ہو گا
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
قیصرانی — جنوری 22، 2014 5:36 شام
جو نام آپ نے خود کو فارسی میں دے رکھا ہے۔۔ اُسی سے اُردو میں پکارا جائے تو آپ ناراض ہو جاتی ہیں؟
نام بگاڑنا اچھی بات نہیں کیونکہ بھتیجی نے اسے ناپسند کیا ہے
ورنہ تو ایک لمحہ کہیں یا مردانگی، ایک ہی بات ہوئی :)
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 2:58 صبح
جو نام آپ نے خود کو فارسی میں دے رکھا ہے۔۔ اُسی سے اُردو میں پکارا جائے تو آپ ناراض ہو جاتی ہیں؟
پہلی بات: ہمارے ہاں اولادوں کے پاس اپنا نام خود رکهنے کا حق نہیں
دوسری بات: مطلب اور بهی نکلتے ہیں مگر وہی بات کہ جو عکس آپ کو دکها
تیسری بات: ہر فارسی لفظ کا اردو ترجمعہ کر کے ہی بات کرتے ہیں آپ؟؟؟؟ زبردست۔
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 3:01 صبح
یہاں ہوئی تمام گفتگو سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے :)
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 7:56 صبح
پہلی بات: ہمارے ہاں اولادوں کے پاس اپنا نام خود رکهنے کا حق نہیں
دوسری بات: مطلب اور بهی نکلتے ہیں مگر وہی بات کہ جو عکس آپ کو دکها
تیسری بات: ہر فارسی لفظ کا اردو ترجمعہ کر کے ہی بات کرتے ہیں آپ؟؟؟؟ زبردست۔
اگر یہ آپ کا اصل نام ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔ مجھے ایسا لگا جیسے یہ آپ کا قلمی نام یا نک نیم ہے۔۔
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 7:57 صبح
اگر یہ آپ کا اصل نام ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔۔ مجھے ایسا لگا جیسے یہ آپ کا قلمی نام یا نک نیم ہے۔۔
نک نیم ہے۔ :)
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 7:58 صبح
سید شہزاد ناصر!! کہاں ہو تم؟ اس عمر میں اتنی دیر خاموش رہنا اچھی بات نہیں ہے۔۔ دل میں عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں۔۔
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 8:00 صبح

بہت شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔۔
شمشاد — جنوری 23، 2014 8:01 صبح
سید شہزاد ناصر!! کہاں ہو تم؟ اس عمر میں اتنی دیر خاموش رہنا اچھی بات نہیں ہے۔۔ دل میں عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔ مثلاً کس قسم کے عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں؟
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 8:03 صبح
یہاں ہوئی تمام گفتگو سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے :)
میں بوڑھا تو نہیں ہوں۔۔۔ دہلیز پر ضرور ہوں۔۔ بڑھاپے کی۔۔
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 8:05 صبح
پھر میں اپنی معذرت واپس لیتا ہوں۔۔۔
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 8:06 صبح
پھر میں اپنی معذرت واپس لیتا ہوں۔۔۔
لیکن نک نیم بھی تو گھر والے ہی رکھتے ہیں وہ کون سا بندہ خود رکھتا ہے۔ اپنا بس صرف قلم پر ہوتا ہے۔
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 8:06 صبح
۔۔۔ ۔۔ مثلاً کس قسم کے عجیب عجیب وسوسے آتے ہیں؟
جیسے کہ منطقی طور پر آسکتے ہیں۔۔
ایک لمحہ — جنوری 23، 2014 8:08 صبح
لیکن نک نیم بھی تو گھر والے ہی رکھتے ہیں وہ کون سا بندہ خود رکھتا ہے۔ اپنا بس صرف قلم پر ہوتا ہے۔
کنفیوژ کردیا ہے آپ نے۔۔ ۔معذرت دہلیز پر کھڑی کبھی آپ کو کبھی مجھے دیکھ رہی ہے اور سوچ رہی ہے کہ بتا بھی دو کیا کرنا ہے۔۔ واپس آنا ہے کہ نہیں۔۔
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 8:09 صبح
پھر میں اپنی معذرت واپس لیتا ہوں۔۔۔
میں واپس کروں گی ہی نہیں تو لیں گے کیسے :p
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 8:10 صبح
میں بوڑھا تو نہیں ہوں۔۔۔ دہلیز پر ضرور ہوں۔۔ بڑھاپے کی۔۔
:jhoota:
ماہی احمد — جنوری 23، 2014 8:11 صبح
کنفیوژ کردیا ہے آپ نے۔۔ ۔معذرت دہلیز پر کھڑی کبھی آپ کو کبھی مجھے دیکھ رہی ہے اور سوچ رہی ہے کہ بتا بھی دو کیا کرنا ہے۔۔ واپس آنا ہے کہ نہیں۔۔
چلو امی سے فیصلہ کروا لیتے ہیں ٹھیک!
امی بتائیں ذرا میرا نک نیم ماہی آپ نے رکھا تھا نا!
ام اریبہ — جنوری 23، 2014 8:18 صبح
بہت شکریہ۔۔ مچھلی صاحبہ۔۔
یہ وہ والی "ماہی " نہیں ہے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:nottalking:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71351/page-4