السلام علیکم میں اعجاز

فرذوق احمد — مارچ 9، 2006 10:18 صبح
السلام علیکم
یہ کیا سب کو پرانے گیت ہی اچھے لگتے ہیں یہاں ۔۔ارے نہیں بابا نئے گانے بھی سن لینے چاہیں طبیعت پرسکون رہتی ہیں :p
تیشہ — مارچ 9، 2006 10:38 شام
یہ تو اب اپنی اپنی پسند ہے نہ ۔
قیصرانی — اپریل 21، 2006 11:30 شام
السلام و علیکم، محفل میں خوش آمدید۔ دیر سے سہی، مگر قبول فرمائیں۔
قیصرانی
شمشاد — مئی 12، 2006 11:14 شام
فرذوق تم نے اپنے اوتار میں یہ کس لڑکی کی تصویر رکھی ہوئی ہے؟
فرذوق احمد — مئی 17، 2006 6:52 صبح
اب تو کسی لڑکی تصویر نہیں ہے پہلے تھی اب نہیں :wink:
اور شکریہ قیصرانی بھائی
شمشاد — مئی 17، 2006 7:31 صبح
وہ تو تب کی بات ہے جب رکھی ہوئی تھی۔ اب تو تم نے بدل لی ہوئی ہے۔
فرذوق احمد — مئی 18، 2006 12:54 شام
ہاں پہلے میں نے لگائی ہوئی تھی مگر اب نہیں
ہاں البتہ اگر آپ کو وہ لڑکی پسند ہے تو بتا دیں ،میں ڈھونڈ کر لا بھی دونگا اور آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرواں دونگا :p
شمشاد — مئی 18، 2006 5:36 شام
ہوش کر کاکا، اگر تمہاری آنٹی نے سن لیا نا تو تمہاری چندیا پر اتنے بم گریں گے کہ ہوش ٹھکانے آ جائیں گے :cry:
ماوراء — مئی 18، 2006 5:39 شام
ہاہاہاہاہاہاہا۔
میں ابھی انٹی کو خبر کرتی ہوں۔ کہ دیکھ لیں شمشاد بھائی کن سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ :p :D
شمشاد — مئی 18، 2006 6:08 شام
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہاہاہاہا۔
میں ابھی انٹی کو خبر کرتی ہوں۔ کہ دیکھ لیں شمشاد بھائی کن سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ :p :D

وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے ہی اوپر والی پوسٹ لکھوائی تھی، تمہاری سفارش کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ :wink:
رضوان — مئی 18، 2006 8:13 شام
شمشاد نے کہا:
وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے ہی اوپر والی پوسٹ لکھوائی تھی، تمہاری سفارش کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ :wink:
اب ڈر گئے ہیں تو بات بنائی ہے ساتھ واتھ کوئی نہیں بیٹھیں۔ یہ صرف بات کو دبا نے کے لیے ۔ :drama:
ویسے یہ کاکا آجکل کچھ شرارتی سا نہیں ہو گیا شمشاد بھائی؟
شمشاد — مئی 18، 2006 8:37 شام
جناب میں ڈرامے نہیں کیا کرتا، ہاں کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں۔
اور فرذوق اب وہ والا نہیں رہا، مکمل بدل گیا ہے۔
ماوراء — مئی 18، 2006 9:01 شام
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہاہاہاہا۔
میں ابھی انٹی کو خبر کرتی ہوں۔ کہ دیکھ لیں شمشاد بھائی کن سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ :p :D

وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے ہی اوپر والی پوسٹ لکھوائی تھی، تمہاری سفارش کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ :wink:

ہاں ہاں ۔۔ اب تو آپ یہی کہیں گے نا۔ :wink:
شمشاد — مئی 18، 2006 9:07 شام
اور تمہیں پتہ ہے کہ میں جھوٹ نہیں بولتا۔
ماوراء — مئی 18، 2006 9:18 شام
اچھا بھئی مان لیتی ہوں کہ آپ سچ بول رہے ہیں۔
رضوان — مئی 18، 2006 9:38 شام
تو پھر فرذوق سے کہتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہا تھا :lol: ہو سکتا ہے اسے یاد ہو اور دوبارہ آفر کرے آزمانے میں کیا حرج ہے ۔ آخر میں تو ہوں نا؟؟؟ کیا خیال ہے ؟
شمشاد — مئی 19، 2006 1:32 صبح
چلیں پھر فرذوق کو بلاتے ہیں۔ اور اس کو ایک موقع اور دیتے ہیں۔
فرذوق احمد — مئی 19، 2006 7:27 صبح
ارے شمشاد بھائی کیا پوچھنا ہے
میں نے ایسا کیا کہہ دیا :p
بس آپ نے وہ لڑکی بات کی اور میں نے آپ کو بتا دیا ،،اور تو کچھ نہیں ہوا :D
شمشاد — مئی 19، 2006 11:23 صبح
یار اب تک تو میں بھی بھول گیا ہوں کہ کیا پوچھنا تھا، خیر اب یہ بتا دو کہ میٹرک کا نتیجہ کب آ رہا ہے۔
فرذوق احمد — مئی 20، 2006 9:49 صبح
اس کا تو مجھے خود نہیں پتا میرا خیال ہے اگست میں آئے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2.1360/page-2