شمشاد — مئی 20، 2006 12:03 شام
لیکن اس دفعہ تو تم نے امتحان ہی نہیں دیا، تو پھر اگست میں آئے یا ستمبر میں۔
قیصرانی — مئی 21، 2006 9:13 شام
شمشاد نے کہا:
لیکن اس دفعہ تو تم نے امتحان ہی نہیں دیا، تو پھر اگست میں آئے یا ستمبر میں۔
ارے واقعی؟کیوںبھئی فرزوق بھائی؟ خیریت؟
بےبی ہاتھی
شمشاد — مئی 21، 2006 11:04 شام
نیٹ شاپ سے فرصت ملے تو پڑھے بھی

فرذوق احمد — مئی 25، 2006 7:11 صبح
ہاں جی بالکل شمشاد بھائی مگر انشاءاللہ اب ہو جائے گی
شمشاد — مئی 25، 2006 4:13 شام
یار فرذوق کم از کم گریجویشن ضرور کر لینا، ان پڑھ کی اس دور میں کوئی زندگی نہیں ہے۔
فرذوق احمد — مئی 25، 2006 4:29 شام
ہاں انشاءاللہ شمشاد بھائی مجھے نوکری بھی مِل جائے گی کیونکہ میں ایڈیٹینگ کا کام جانتا ہوں اور میرا بڑا بھائی جیو ٹی وی میں ایڈٹینگ ہی کرتے ہیں اور مجھے اور دو ین سوفٹ ویر بھی آتے ہیں اور اب میں 3dmax سیکھ رہا ہوں بس میٹرک ہو جائے تو انشاءاللہ کوئی مشکل نہیں ہو گی باقی خدا بہتر جانتا ہے
قیصرانی — مئی 25، 2006 4:43 شام
مایا کی ایک 5 منٹ کی وڈیو عموماًایک لاکھ روپے تک بک جاتی ہے۔ 3ڈی میکس اچھا ہے، مگر اس کا دور گزر چکا ہے۔ مایا کی کوشش کریں۔
شمشاد — مئی 25، 2006 5:55 شام
farzooq ahmed نے کہا:
ہاں انشاءاللہ شمشاد بھائی مجھے نوکری بھی مِل جائے گی کیونکہ میں ایڈیٹینگ کا کام جانتا ہوں اور میرا بڑا بھائی جیو ٹی وی میں ایڈٹینگ ہی کرتے ہیں اور مجھے اور دو ین سوفٹ ویر بھی آتے ہیں اور اب میں 3dmax سیکھ رہا ہوں بس میٹرک ہو جائے تو انشاءاللہ کوئی مشکل نہیں ہو گی باقی خدا بہتر جانتا ہے
تو پھر تو تمہیں اپنی پڑھاتی پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔