السلام علیکم ۔۔۔

خالد محمود چوہدری — دسمبر 16، 2013 12:44 شام
welcome.png
عینی شاہ — دسمبر 16، 2013 1:24 شام
ویلکم بھائی :)
محمد علم اللہ — دسمبر 16، 2013 1:42 شام
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 16، 2013 1:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — دسمبر 16، 2013 2:16 شام
نوازش جناب عمر سیف صاحب ۔۔۔ آپ کی زبانی اپنا کلام سُن کر جو خوشی ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔
سر آپ کی محبت ہے ۔۔ آپ کا کلام پڑھتا رہتا ہوں ۔۔۔ امید ہے آپ خود بھی شئیر کرتے رہیں گے ۔۔
الف عین — دسمبر 17، 2013 2:55 صبح
خوش آمدید۔ کیا آباء لکھنؤ کے ہیں؟
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 3:36 صبح
عبدالرحمان ،نایاب ،اور جناب خالد صاحب اس والہانہ استقبال کے لیے شکر گزار ہوں :)
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 3:38 صبح
جناب الف عین صاحب یہ مکھناں سے مشتق ہے مکھنوی ۔۔۔یہ لکھنوی نہیں ہے ۔
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 3:40 صبح
عمر سیف بھائی ابھی تو فورم کا ستعمال سیکھ رہا ہوں ۔۔:)
خالد محمود چوہدری — دسمبر 17، 2013 3:47 صبح
عبدالرحمان ،نایاب ،اور جناب خالد صاحب اس والہانہ استقبال کے لیے شکر گزار ہوں :)
جزاک اللہ
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 4:02 صبح
عینی شاہ ،شمشاد اور جناب محمد علم اللہ صاحب صدہا نوازش :)
ماہی احمد — دسمبر 17، 2013 4:08 صبح
خوش آمدید :)
نکتہ ور — دسمبر 17، 2013 4:14 صبح
:welcome:
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 17، 2013 4:17 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عابی مکھنوی بھائی
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 4:26 صبح
شکریہ ماہی ،نکتہ ور اور جناب محمد خلیل الرحمان صاحب ۔۔ جملہ احباب میں سے کوئی رہنمائی فرمائے گا کہ میں اپنی کاوش محفل فورم کے کس حصے میں پوسٹ کر سکتا ہوں۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 17، 2013 4:34 صبح
جناب آپ کے لیے مندرجہ ذیل لنک حاضر ہے
آپ کی شاعری
تلمیذ — دسمبر 17، 2013 4:39 صبح
محفل پر آپ کا خوش مقدم ہے، مکھنوی صاحب۔
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 4:43 صبح
جزاک اللہ خیر جناب محمد خلیل الرحمان صاحب
ماہی احمد — دسمبر 17، 2013 4:46 صبح
:) منتظر!!!
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 5:44 صبح
جناب تِلمیذ صاحب نوازش ۔۔ویسے آپ کا اِسمِ مبارک ہم جیسے تلامذہ کو جبراً تکبر میں مبتلا کرسکتا ہے ۔ماہی احمد صاحبہ ہمت تو کی ہے ۔اللہ کافی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94.70189/page-2