آصف اثر — دسمبر 17، 2013 5:57 صبح
خوش آمدید، عابی لکھنوی صاحب۔۔
عمر سیف — دسمبر 17، 2013 7:06 صبح
عمر سیف بھائی ابھی تو فورم کا ستعمال سیکھ رہا ہوں ۔۔
سیکھ جائیں گے ۔۔۔
ایک معلومات۔۔ کسی بھی ممبر کے نام سے پہلے @ کا نشان ڈال دیا جائے تو اسے ٹیگ کیا جا سکتا ہے ۔۔ جیسے
عابی مکھنوی ۔۔ یاد رہے کہ @ اور نام کے پہلے حرف کے درمیان سپیس نہیں ہونا چاہئے ۔۔

خالد محمود چوہدری — دسمبر 17، 2013 11:30 صبح
سیکھ جائیں گے ۔۔۔
ایک معلومات۔۔ کسی بھی ممبر کے نام سے پہلے @ کا نشان ڈال دیا جائے تو اسے ٹیگ کیا جا سکتا ہے ۔۔ جیسے
عابی مکھنوی ۔۔ یاد رہے کہ @ اور نام کے پہلے حرف کے درمیان سپیس نہیں ہونا چاہئے ۔۔
آپ کے اس جملہ میں میرے لئے ایک نئی علمی بات ہے "ایک معلومات" اس بارے میں کبھی خیال ہی نہیں آیا کہ یہ لفظ "واحد" کے طور پر بھی "معلومات" ہی بولا جاتا ہے اگرچہ ہضم ہونے میں کچھ تردد میں مبتلا ہوں۔۔۔
ہو سکے تو رہنمائی فرمادیں